S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 02/06/2025اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ 0145
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/04/2025اگر ہاشم آملہ پاکستانی نژاد ہوکر غیر مسلم ملک ساؤتھ افریقا کی ٹیم میں رہ کر شراب بنانے والی كمپنی کا لوگو اکیلا اپنی شرٹ سے ختم کروا سکتا ہے تو پاکستان کی ٹیمیں ظالموں کو قوت دینے والی مصنوعات کے لوگو اپنی شرٹ سے کیوں نہیں ختم کر سکتی ہیں؟🤐🤔 بائیکاٹ پی ایس ایل 070
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 10/04/2025اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین 0133
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 06/04/2025ہم نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی فتح کے لیے 250,000,000 کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور اسے اپنے مسلم گروپوں اور رابطوں میں شیئر/فارورڈ کریں۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ زنجیر مت توڑیں۔ جیسے ہی میں نے اسے موصول کیا آپ کو آگے بھیج دیا۔ 061
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/04/2025سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا 072
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/03/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تقبل الله منا ومنكم وعيدكم مبارك وكل عام وأنتم بخير "الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله . الله أكبر ، الله أكبر ، ولله الحمد" ♥️ *دلی عید مبارک* ۔۔۔!!♥️ 283
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْ اِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ ۔ اللہ بہت بڑا ہے ،یااللہ! اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکالنا ،(اے چاند) میرااور تیرا رب اللہ ہے ۔ 061
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025الوداع رمضان المبارک اللّٰه پاک ہم سب کی عبادات روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین 161
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025صادق الامین و سید المرسلین ﷺ نے فرمایا: اللہ سے ڈرو ! اور اپنی اولاد کے درمیان انصاف کو قائم رکھو۔ ( جزء حدیث صحیح بخاری - 2587 ) 030
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/03/2025للہ الحمد☝ سوڈان کا دارالحکومت خرطوم مکمل طور پر سوڈانی فوج کے کنٹرول میں آگیا، خرطوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ میں سوڈانی فوج داخل۔۔۔ عرب حمارات کی غلام دہشتگرد ملیشیا کو شکست، سوڈانی عوام کا جشن۔۔۔ 161
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 18/03/2025عاجل‼️ صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری متعدد فلسطینی شہید اور زخمی اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔 054
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 17/03/2025فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی 17رمضان المبارک یومِ الفرقان 0208
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/03/2025اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ بے شک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں (اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ(55) 120
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/03/2025وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِين "اور حد سے تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔" سورہ البقرہ (2:190) 030
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 14/03/2025امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا: یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ (جزء حدیث صحیح بخاری - 5973 0184
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 09/03/2025اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۳۱﴾ 0176
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 28/02/2025ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہے۔۔ کیا ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے؟؟. #مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید 195
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 27/02/2025اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو (سورۃ البقرہ : 183) 0102
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 27/02/2025رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔ (صحیح البخاری : 1899) 051
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 25/02/2025نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کے بعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے ‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائے سوائے شہید کے۔ اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جا کر دس مرتبہ اور قتل ہو (اللہ کے راستے میں) کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے۔" 120
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 22/02/2025ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چچوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..! امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ 22 فروری یوم وفات 260
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/02/2025وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ترجمہ: اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو طلب کیا تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا (سورۃ آل عمران-85) 1102
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/01/2025رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے (صحیح مسلم : 2564) 2185
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/01/2025نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے : مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح مسلم - 162) 051
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 29/01/2025حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایمان کی ستر سے کچھ زائد شاخیں ہیں ان میں سے سب سے افضل یہ کہنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ اور سب سے ادنی یہ ہے کہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 5) 0131
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/01/2025حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نا ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ .. 1162
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/01/2025سرور کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ ( ابوداؤد - 2047 ) 0101
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 24/01/2025حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اپنے گھروں میں بھی نماز ( نفل ) پڑھا کرو۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو۔ (سنن نسائی : 1599) 0122
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 18/01/2025حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے تمہارے پاس امانت ركھی ہے اسے امانت واپس كر دو، اور جس نے تم سے خیانت كی ہے اس سے خیانت نہ كرو۔ (السلسلۃ : 1199) 0140
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/01/2025غزہ معاہدہ تین مرحلوں پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ 42 دن پر مشتمل ہوگا، جو اتوار سے شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں 250 عمر قید کی سزا پانے والے قیدی، اور 1000 قیدی 7 اکتوبر 2023 کے بعد والے قیدی ہیں 183
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 03/01/2025بیدار ہوئے سب اہل جہاں اب تم بھی خدارا اٹھ بیٹھو! #PMsMissingLetter 050
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 03/01/2025تمام مسلمان ماؤں بہنوں بیٹیوں سے درخواست ہے کہ خدارا جتنی بھی مجبوری کیوں نہ ہو بڑے شاپنگ مال یا بڑے نامی گرامی برانڈز کے دوکانوں کے ٹرائل روم میں لباس تبدیل نہ کریں اس ملک میں ہر دوسرا بندہ شیطان😈بن چکا ہوا ہے سستا اور کم فیشن والا لباس پہننا بہتر ہے بے لباس ہوکر رسوا ہونے سے 185
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 01/01/2025ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا ہے اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان۔ رجب میں یہ دعا پڑھنا سنت ہے 070
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 01/01/2025تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب تو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ! تو نادان ہے یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تو مسلماں ہے یہ کربلا کا سفر ہے جو اب بھی جاری ہے کہ ایک شخص یہاں لشکروں پر بھاری ہے مظلوم عافیہ بہن کے لیے اواز آٹھائیے 060
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 17/12/2024یوسف مصر تمنا تیرے جلوں کے نثار🍃 میری بہ داریوں کو خواب زلیخانہ بنا🕊 040
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳) 090
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے ، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ (سورۃ آل عمران : 26) 091
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024سورة آل عمران ( 3 ) وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللهُ وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ {54} اور انھوں نے چالیں چلیں۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی چال چلی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے۔ 1262
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 12/12/2024رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور جو ہمارے کام میں ہم سے زیادتی ہوئی ہے (اسے بخش دے)، اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور کافروں کی قوم پر ہمیں مدد دے۔ 3255
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 11/12/2024اور پھر چند روز قبل آزاد ہوا اے میرے پیارے شہزادے ، تجھے بھی حلب کی آزادی مبارک تجھے حمص مبارک تجھے دمشق مبارک تجھے بلاد الشام مبارک 040
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 11/12/2024بہرحال انکے پاس اس سمیت جو جو ہتھیار تھے استعمال کرتے تو یہ بچہ ان دنوں بہت مشہور ہوا کہ اپنے چھوٹے سے ٹائر کو آگ لگا کر اس مزاحمت میں بظاہر چھوٹا مگر حقیقت میں بہت بڑا کردار ادا کر رہا تھا ، اس وحشانیہ بمباری کے نتیجے میں حلب بشار الاسد اور اسکے اتحادیوں کے قبضے میں چلا گیا تھا 130
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 11/12/2024اس ننھے مزاحمت کار کی مسکراہٹ چھوٹے چھوٹے ہاتھ ان پہ لگی سیاہی امت کے حکمرانوں کے منہ پہ ملنے کی ہے خیر اس ننھے حلبی شہزادے کی کہانی کچھ یوں ہے کہ جب حلب پہ روسی بمباری شروع ہوئی تو انقلابی ٹائروں کے ڈھیر کو نذر آتش کرتے جسکے دھویں سے نچلی پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹروں کو کچھ دشواری ہوتی++ 110