Sign in

PTI Tiger

@0507474903.bsky.social
1.2K followers 1.3K following 39 posts

PTI Tiger

PostsRepliesMedia
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 23/12/2024
مور چرانے والے کو قید ووٹ چرانے والے کو اقتدار
195
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 09/12/2024
انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
130
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 04/12/2024
کیا اسلام میں کوئی غیرمحرم ایسے ہاتھ پکڑ سکتا ہے ؟؟؟
041
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 02/12/2024
پیپلزپارٹی پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت ہے۔
080
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 02/12/2024
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا •• ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
084
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 02/12/2024
تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔ انشاءاللّٰہ۔
062
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 02/12/2024
خیبر اور بنوں میں شہید ہونے والے جوانوں کے فوٹیج ۔۔۔۔۔
140
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 01/12/2024
بتائیں میری طرف سے ہاں
053
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 01/12/2024
‏حافظ حمداللہ
222
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 30/11/2024
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🛑 سب یہ ٹرینڈ ‎#خان_کی_زندگی_خطرے_میں شروع کریں۔ میں ابھی نیند سے اٹھا اور مجھے شرم آرہی ہیں کہ تین گھنٹے پہلے خبر بریک ہوی ہے کہ خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے لیکن ایک ٹرینڈ بھی خان کے لئے نہیں۔ سب آواز اٹھائیں 🙏
001
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 30/11/2024
اinshaaullah
010
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 29/11/2024
نام نہاد محافظو نہتے پاکستانیوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
010
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 24/11/2024
یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت! وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر! ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 24/11/2024
تجھ سے نفرت کرنا اب ہمارے ہمارے ایمان کا حصہ ہے
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 24/11/2024
@lmranriazkhan.bsky.social
001
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 23/11/2024
کل پشاور سے سب سے بڑا قافلہ ایک ایسے لیڈر کا ہوگا جو نہ ہی قومی اسمبلی کا ممبر ہے اور نہ ہی صوبائی اسمبلی کا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ عظیم انسان کون ہے؟؟؟
100
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 23/11/2024
الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!
010
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔ بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔۔۔
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 21/11/2024
وہ نہیں مان رہا وہ ڈٹ گیا ہے اپنی قوم کے مستقبل کیلے.
001
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 21/11/2024
@ptiofficial.bsky.social 24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 21/11/2024
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 21/11/2024
24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 20/11/2024
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
011
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
163
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
021
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
۲۴ نومبر تاریخ بنانے کے لیے خود بھی تیار رہنا ہے، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس حوالے سے تیار کرنا ہے۔ #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی
120
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
000
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
🤣🤣
010
PTI Tiger @0507474903.bsky.social · 19/11/2024
حکومت نے کوئی رابطہ کیا ہے تو پی ٹی آئی کو تو فخر سے بتانا چاہئے کہ احتجاج سے پریشان ہیں اسی لئےرابطے کر رہے ہیں۔یہ خفا کیوں ہو رہے ہیں ان خبروں پر۔باقی تیاری جاری رکھیں ،اگر پری پروٹیسٹ بات نہ بنی تو کال تو دی ہوئی ہے۔اب تو کپتان نے بھی علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے
000