Sign in

Mughal Yasir

@03454451166.bsky.social
233 followers 129 following 15 posts
PostsRepliesMedia
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 22/11/2024
دل نے کسی کی مان کے ہونا نہیں ہے ٹھیک حالاں کہ ان دنوں اُسے رونا نہیں ہے ٹھیک افسوس ہے کہ دشت میں وحشت نہیں رہی دنیا ترا تو کوئی بھی کونا نہیں ہے ٹھیک
010
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 22/11/2024
‏سانولی رَنگت کی میں اک عام سی لڑکی الجھنیں بڑی خاص لیے پھرتی ہوں غمِ دوراں سے لڑتی جھگڑتی مگر چشم تر میں اک آس لیے پھرتی ہوں سوزِ دل نہ کر سَکوں جب بیاں کسی سے اپنی ہی شاعری اداس لیے پھرتی ہوں۔۔۔!!!
000
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 21/11/2024
دُر کنجرا
010
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 20/11/2024
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
040
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 20/11/2024
سالن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں آج انشاءاللہ انگلش دا جنازہ نکلے گا😂🤣
110
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 20/11/2024
ایتھے رکھ
000
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 20/11/2024
پس ثابت ہوا کہ یہ سازش نہیں خارش تھی 😂
020
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
LOVELY ROSES 🌹
130
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
010
Reposted by Mughal Yasir
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
1617649
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
میرا وطن پاکستان
021
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی ٹک ٹاکرز نے ننگی ویڈیوز جاری کر کے مشہور ہونا شروع کر دیا پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں
010
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان زندہ باد
05010
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
شکریہ
010
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 19/11/2024
‏نس گیا جے 😁😁😁😁😁 عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا عمرانی انقلاب کا دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار
4163
Reposted by Mughal Yasir
Scorpio ♏#DJ🧓 @saba5670.bsky.social · 19/11/2024
اے وطن پاک وطن 🇵🇰 پاک وطن پیارے وطن 🫡🇵🇰🫡
073
Mughal Yasir @03454451166.bsky.social · 18/11/2024
میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے اسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اٹھا کے دیکھے میرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی میرے بعد اس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے کہیں آسمان ٹوٹا تو قدم کہاں رکیں گے جِسے خواب دیکھنا ہو وہ زمیں پہ آ کے دیکھے
0101