میں آج تک اس بات کو نہی سمجھ سکی کہ اُس شخص کو میں کیوں نہیں چھوڑ سکتی ؟ کیوں نہیں میں اس سے دور جا سکتی ؟ وہ شخص نہ مجھے وقت دیتا ہے نہ پیار دیتا ہے اور نہ ہی میں اُس کی ترجیحات میں شامل ہوں .پھر کیوں۔
کیا میری ذات ، میرا وجود اتنا سستا ہو چکا ہے ؟؟کیا محبت کرنے والوں کو ایسے ہی سزا ملتی ہے۔۔🙂💯