جو سرکاری اہلکار اس شخص کے مرنے کا مؤجب بنا مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ایک قاتل ، کلمہ گو کافر اور ایک منافق انسان ہے ،، اگر ڈیوٹی اور تنخواہ انسان پر اتنی حاوی ہو جائے کہ اسے جائز اور نا جائز کی تمیز ہی نہ رہے تو ایسے انسان کو زمین کے اوپر نہیں بلکہ زمین کے نیچے ہونا چاہیئے ،