یہ بھی فیک ھے یہ لغاری صاحب کے بندے نے آئی ڈی بنائی ھوئی ھے
یہ سب پارٹی اور لیڈر شپ کے نام پر اپنے بندوں کو پرموٹ کر رھے ھیں
جو پوسٹ لکھنے کے قابل بھی نہیں ھیں
یہ اگر میں غلط کہ رھا ھوں تو ثابت کریں کہ یہ مریم بی بی کا اکاؤنٹ ھے
ھمیں یوتھیے یا ملازم یا چاپلوسی کرنے والے مت سمجھنا🚨