Asad @aassaadd.bsky.social · 16/02/2025پلیز تھوڑا تفیصل سے بتا دیں سمجھا نہیں کس پیرائے میں کہا 🙏🏻🙏🏻 110
Asad @aassaadd.bsky.social · 16/02/2025اپنی بات کروں تو یاداشت بہت کم اور دل انتہائی نرم نہیں نازک اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ میری کسی بات سے کسی کو دکھ یا بری لگی ہے تو جب تک معزرت معافی نا ہو جائے نیند ہی نہیں آتی ہے اب پتہ نہیں یہ غلط ہے یا سہی 120