26 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی.
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!