Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 20/11/2024 اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. 100
Dilmurad @dilmurad.bsky.social · 20/11/2024جو فالو بیک نہیں کریگا ہم ایسے کو ڈیس بین میں ڈال دیتے ہیں 011