یہ ترقی ہے سندھ کی۔۔
*گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول عبدالحق بھرگڑی کی طالبہ کی اسکول پہنچنے کی کوشش۔۔
یہ بچے صبح سویرے نصیر کینال سے اپنے رشتہ داروں کے کندھوں پر چڑھ کر اسکول آتے جاتے ہیں
اب آپ کو یہ بھی کہنا پڑے گا کہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں