Zymal🌸 @zyml.bsky.social · 07/01/2025کبھی لوٹ آ میرے چارہ گر میرے راہنما، میرے باخبر ، میرا لفظ لفظ ہے مضطرب، میرا شعر شعر اداس ہے ، میرے قافیے کو کمی تیری، ہے ردیف کو تیری آرزو، مجھے شاعری کی زبان میں، تیرے ساتھ کرنی ہے گفتگو، میرے چارہ گر، میرے باخبر، میری بات سن ابھی لوٹ آ !!! 001
Zymal🌸 @zyml.bsky.social · 07/01/2025پاک فوج کا حسن یہ ہے کہ ہارڈ ایریاز میں افسر بھی ایسی زندگی گزارتے ہیں جیسی کوئی چھوٹے رینک کا سپاہی. ان کا کھانا پینا، سونا بچھونا، پہناوا حتیٰ کہ ہر طرح سے رہن سہن ایک سا ہوتا ہے. سیاچن کے محاذ پر آفیسر اور جوان ایک ہی اِگلو میں رہتے ہیں. پاک فوج کو سلام! 🇵🇰🫡 001
Zymal🌸 @zyml.bsky.social · 20/11/2024Aslam Alikum Wa Rahmatullah Wa Barakatah 🤍 Good Morning Pakistan 🤍 120