Sign in

Zulfqar Manj Raiwind

@zulfqar.bsky.social
432 followers 317 following 66 posts

Earth for humans, boundaries are hurdles in natural transition of life

PostsRepliesMedia
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/01/2025
ملک برباد کرنے والوں کا معاملہ تھک ہار کر اللہ تعالیٰ پر چھوڑا تھا لگتا ھے دعا قبول ہو گئی اور ملک کا نقصان کرنے والے کی بھی
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 08/01/2025
@hoodamazing.bsky.social
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 30/12/2024
‏2024 کے دسمبر کی 30 تاریخ ہوگئی ہے۔ یاد کریں سال کے شروع سے اب تک کس کس نی کیا پیشنگوئیاں کی تھیں۔ جن کے دعوے اور پیشنگوئیاں جھوٹی ثابت ہوئیں اگلے سال بھی ان پر بھروسہ کرنا بھولپن ہوگا یا حماقت؟
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 23/12/2024
‏اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے۔ ‏
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/12/2024
‏پنجابی نہ پنجاب سے باہر بھیک مانگنے جاتے اور نہ ہی کسی دوسرے صوبے میں دہشتگردی کرنے جاتے ہیں چند جزباتی 9 اور26 نومبر کو بھی ایک نیازی کے پیچھے استعمال ہوئے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/12/2024
جس کی ضمانت نہیں ہوتی وہ وڑ کہ کھڑا ھے~ نا کہ ڈٹ کہ کھڑا ھے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/12/2024
‏پیپلز پارٹی جب مشرف سے مذاکرات کر رہی تھی کہا کرتے تھے زندہ ھے بھٹو زندہ ہے،اب PTI اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہے ، ڈٹ کے کھڑا کپتان حالانکہ دونوں وڑ کے کھڑے تھے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 12/12/2024
افغانی خودکش بمباروں نے پہلا خودکش ذائق چکھ ہی لیے، آپ کی ڈالروں اور فقہ دشمنی کا کاروبار کوئی دوسرا بھی کر سکتا ھے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 12/12/2024
جہادی تنظیمیں مسلم ریاستوں میں ہی برسرپیکار رہیں جن کی فنڈنگ و اسلحہ امریکہ و دیگر ممالک سے ملتا ھے، فقہ کی نفرت نے ان کے مشن کو چار چاند لگا دیے اور مسلم ورلڈ کمزور اور زوال پذیر ہوئے، اب مڈل ایسٹ کی ریاستیں ایک قاتل فاششٹ اسرائیل کے رحم و کرم پر ہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 29/11/2024
x.com/zulfqarmanj/...
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 29/11/2024
‏پی ٹی آئی کے بھگوڑے لیڈر، صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی تو موجیں لگی ہوئی ہیں، نا کام نا کاج، سب چندہ انڈسٹری کاروبار کر رھے ہیں اور اورسیز کو پھدو لگایا ہوا ھے، جو غریب بہن بھائیوں کی مدد کرنے کی بجائے مفت بر فراڈیوں کو چندہ دے رھے ہیں، حکومت بنتے ہی ملک لوٹنے آ جائیں گے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان صحافی نہیں انتشار ٹیم کا احتجاجی کارکن ھے اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے جو دوسرے گرفتار کارکنوں کے ساتھ کیا جانا چاہیے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 28/11/2024
www.facebook.com/share/v/14Ji...
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 28/11/2024
پی ٹی آئی کی شکست کے اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، عوام کا حکومت پر اعتماد اوراب پلئے بوائے پاپولر جنگل کٹ رہا ھے جو اس ملک کے ترقی سوکون چوس رھا تھا
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 28/11/2024
پارٹی تو وکیلوں نے اغوا کر لی ھے جو دن دہاڑے قتل کرنے والے کو بےگناہ ثابت کرنے کے لیے لاکھوں روپے پکڑ لیتے ہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 26/11/2024
‏جمہوریت کی چیک پوسٹ پر عوامی منشور کی تلاشی دے کر ایونوں کی ممبر شپ لینے اور حکومتیں چلانے والوں کے ہاتھ بہادر شاہ ظفر کی طرح خالی ہی رہتے ہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 26/11/2024
بار بار ملک دشمن شرپسندی کے باوجود اگر آپ KPK میں گورنر راج لگا کر ان کو گھر نہیں بھیج سکے تو شہری ایسے ہی مبحوس اور سول آرمڈجوانوں کی شہادتیں ہوں گی، ملک اور قوم اس ہیجان سے نکالنے اور آگے بڑنے کے لیے آج ہی گورنر راج لگا کر انتشاریوں پکڑیں اور اور مبینہ پولیس مقابلے میں ملک دشمنوں کا صفایا۔ کریں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 25/11/2024
ہیرے کی انگھوٹئ اور عوام کے حقوق، کینسر کے نام چندا اور جزباتی فالوونگ یوتھ تبدیلی کے نام
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 25/11/2024
اب کتنے انتشاری رہے گئے ہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کے پاس دیکھانےکے لیے صرف لنڈاپور کا سرکاری جلوس ہی رھے گیا ھے جو رات کو گھر جا کر سو جائے گا
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 24/11/2024
اٹک سے پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی روانہ اتنی ہمت نہیں کے سیدھے اسلام آباد آئیں، سب لنڈا پور سے احتجاج شاپنگ کریں گے
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 24/11/2024
انقلاب فائنل کال ووٹنگ کا آغاز 24/11/24 ہو گیا ھے پولیس روڈ اسٹیشن پر مجود مگر پنجاب اورسندھ بلوچستان سے ابھی تک پہلا انقلاب ووٹ کاسٹ نہیں ہو
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 24/11/2024
مطالبات، مجھے رہا کرو، ملک میں سب کچھ خراب ھے اور آپ نے کیا ھے ، میں فرسٹررٹڈ یوتھ جنریش کا پاپولر لیڈر ہوں ،مجھے سے بات کرو ہم پھر سے ایک پیج بناتے ہیں،سسٹم بھی اسی طرح چلتا رھے اور پہلے کی طرح میری یہ flowing پھر سے میرے اور آپ کے ساتھ ہوگی، بس اتنا سا خواب ھے
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 23/11/2024
کرم ایجنسی میں اسلحہ اٹھانا ہی حل تھا، جن کی شہادتیں ہوئیں تھیں، اب دوسری طرف والے بھی سوچیں گے کہ گولی کسی ایک کے لیے نہیں بنی
020
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی پنجاب، سندھ و بلوچستان کی لیڈرشپ KPK سے سرکاری گنڈاپور احتجاج میں شامل ہوکر گونگلوں سے مٹی جھاڑ احتجاج فوٹو سیشن و ویڈیو بنوا کر رفو چکر ہو جائے گی، باقی صوبوں میں عوام ان کےانتشار میں شامل ہونے والی نہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 23/11/2024
اب تو قوم تقسیم کی یہ حالات ہیں فالو کرنے سے پہلے دیکھنا پڑتا ھے کہ تعلق کہیں دوسری پارٹی سے تو نہیں۔ وجہ عدم برداشت اور دلائل کی بجائے گھٹیا ترین الفاظ کا استعمال
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 23/11/2024
ابھی تو پلڑا حکومت کا بھاری ھے دوست ساتھ ہیں اور فائنل کال آج ڈاکیہ بھائی کے ہاتھوں پوسٹ آفس چلی جائے گی
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 22/11/2024
علیدگی تے ھن وٹ تے پئی اے
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 22/11/2024
پنکی اور نیازی کا اکھٹ میں سے گوگی، فلک صنم برآمد ہوئیں اور کیا پارٹی کے منشور میں شریعت کا نفاذ شامل تھا، شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والی پارٹی لیبک کے لوگوں کے ساتھ جو یزدیت ہوئی وہ بھی سب کے سامنے ھے
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/11/2024
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت۔ نہیں دی جا سکتی - اسلام آباد ہائیکورٹ، اب عدلیہ کو بھی پر امن کاروبار کرتے تعلیم حاصل کرتے والوں اور آزادنہ نقل و حرکت کرنے والے شہریوں کے تحفظ میں آگے آنا ھے فسادیوں کے خلاف ۔ انصاف کا بول بالا ہوا
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/11/2024
‏عوام کی سیاسی تقسیم میں سب کے مفادات کا نقصان ہوتا ھے، تجارت، معشیت، روابط یا روزگار عوام کی سیاسی جدوجہد میں بل آخر 500 کے قریب فارچونر گروپ سرمایہ دار، جاگیردار اور قبضہ مافیاز ممبران اسمبلی وزیر بن جاتے ہیں اور سپوٹر عوام مجموعی قوم کی طرح انہیں حالات میں
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 21/11/2024
لکھنے والے کو کبھی مثبت پہلو کو اجاگر کرنا چائیے اور تنقید کرنے والوں کو بھی الفاظ چناؤ میں خیال کرنا چاہیے تنقید کسی آزاری نا ہو
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 20/11/2024
کیس کے میرٹ ڈی میرٹ کو چھوڑیں، مگر جس جج کے پاس کیس ہوتا ھے پورہ پاکستان جانتا ھے فیصلہ کیا ہونا ھے اس میں تبصرہ والی تو بات ہی نہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 20/11/2024
انہی پے نگاہیں انہیں کو نشانہ فائنل کال تو جاہلوں کا ھے دل بہلانا
110
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 20/11/2024
پاک فوج کے جوانوں آفیسرز، پولیس، رینجرز، ایف سی اور شہریوں کی شہادتوں پر ایک آل پارٹی کانفرنس کا انعقاد کر کے ایک قوم ہونے کا ثبوت تو دیں ، پتہ چلے آپ کتنے پاکستان کے خیرخواہ ہیں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/11/2024
نیازی صاحب اب بھی معافی مانگ کر سیاستدانوں کے ساتھ سیدھے چلو الٹے پاؤں چڑیل چلتی ھے جو اپنے بچوں تک کو کھا جاتی ھے
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/11/2024
Great warrior and architecture of Pakistan
141
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی لیڈرز کی پولیس کو پکار فائنل سے پہلے کرو گرفتار اور پاؤ کیش ایوارڈ
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/11/2024
Hunza Pakistan
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 19/11/2024
Passu Cones Gilgit Pakistan
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 18/11/2024
‏کبھی آپ ایسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تھے، اب کوئی اور ہے۔ آپ کے ساتھ زیادتی بالکل غلط ہے لیکن ایسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے کی لڑائی میں آپ کی فائینل کال سننے کو ایمان کا امتحان قرار دینا کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگیا؟ 🤔
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 18/11/2024
100
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 17/11/2024
کتنے دوست ہیں بلیو سکائی پر جو اردو لکھتے اور سمجھتے ہئں
000
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 17/11/2024
Star in next generation Zara Hassan Pakistan
010
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 17/11/2024
United Nations should introduced a book for world students in all countries on human rights for natural smooth transition of life on the earth
020
Zulfqar Manj Raiwind @zulfqar.bsky.social · 17/11/2024
Thanks to bluesky
000