Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 21/11/2024*جن دوستوں کو آپ کبھی کھونا نہیں چاہتے انہیں ادھار مت دیں۔۔* 020
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 21/11/2024ماشاءاللہ Many Many Happy Returns of the day 🎈🥳🎂 نوال گیلانی اور حسن گیلانی Happy Birthday 🎈🎂 010
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 20/11/2024سوشل میڈیا خیالات اور اظہار رائے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب 000
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 20/11/2024ہوائی جہاز میں کارگو کے طور پر لدا ہوا جسم۔ آج آپ فرسٹ کلاس پرواز کرتے ہیں، کل آپ کو سامان کے طور پر لے جایا جاتا ہے۔ ہمیشہ عاجز رہو 000
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی بھی vpn کے بغیر نہیں چل رہا 130
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ ، ماشاءاللہ 😍. میری رات کی کوکنگ، عربی شہزادوں والی۔ تلور 000
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 18/11/2024میرے خیال میں x کی بجائے بلیو سکائی استعمال کے لحاظ سے زیادہ بہتر ایپ ھے 010
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 18/11/2024پنجاب! لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ 000
Adv. Zulfiqar Gilani @zulfiqargilani.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، دھرنے کی بھی توقع کر سکتے ہیں، ولید اقبال 010