Sign in

Gulabo

@zulaikha0.bsky.social
93 followers 46 following 13 posts

Excuse me....aap bhi!!

PostsRepliesMedia
Gulabo @zulaikha0.bsky.social · 18/11/2024
And I thought k زندگی گلزار ہے 🤷‍♀️
031
Gulabo @zulaikha0.bsky.social · 18/11/2024
سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے​ شکوۂ ظلمتِ شب سے، تو کہیں‌ بہتر تھا اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے​ کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے​ اِس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز! اپنی طرف سے تو، نبھاتے جاتے​
010
Gulabo @zulaikha0.bsky.social · 16/11/2024
People say... What is a Queen without her king? Well, historically speaking.... "More powerful" 🤷‍♀️
031
Gulabo @zulaikha0.bsky.social · 16/11/2024
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایہ آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا
051
Gulabo @zulaikha0.bsky.social · 16/11/2024
So.... is your Black Friday shopping list ready? 🤭
330