ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 31/12/2024سال 2025 ۔۔ وزیراعظم پاکستان انشاء اللّٰہ ۔۔ مل کر بولیں “آمین 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 30/12/2024حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے، مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی لگاتار خدمت میں جماعت اسلامی کا بھی اپنا الگ ہی مقام ہے۔ عمران ریاض خان 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024کس کی ضد تھی 92 ہزار پتلونیں اتراوانی ہیں، کس کی ضد تھی رات 12 بجے عدالتیں کھلوانی ہیں، کس کی ضد تھی سیاچن کارگل کشمیر پر پیچھے ہٹیں، کس کی ضد تھی ملک تڑوانا ہے، کس کی ضد تھی ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا ہے، کس کی ضد تھی عافیہ صدیقی ایمل کاسی امریکہ کو حوالگی، جواب دو گولی کیوں چلائی، 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024وہ جو کرنا نہیں کروا کے رہیں گے صاحب آپ پتلونیں اتروا کے رہیں گے صاحب 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024چلو نہتے پر امن تھے اس لئے گولیاں چلنے پر بھاگ گئے تم تو بندوقوں والے تھے تم کیوں پتلونیں چھوڑ کر بھاگے تھے۔۔۔؟؟؟ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024آپ جتنا مرضی ظلم کر لیں، لیکن عزت ڈر سے نہیں ملتی "نعیم بخاری 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024پوری پریس کانفرنس میں ایک یہی سچ بولا ہے فرد واحد نے اقتدار کی لالچ میں آئین توڑا الیکشن چوری کئے قتل و غارت کا بازار گرم کیا فرد واحد واقعی پاکستان سے بالاتر نہیں 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024اس ملک میں ہر اچھا کام فوج کر رہی ہے۔ ہر برا کام عمران خان اور پی ٹی آئی کر رہی ہے۔ قصہ المختصر! 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024پوری کانفرنس میں ڈی جی صاب بولتے رہے: “سوال یہ ہے، سوال یہ ہے” سر جی، اصل سوال یہ ہے : گولی کیوں چلائی؟ اس کا جواب نہیں دیا آج پریس کانفرنس میں! #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے #NoRightsNoRemittances 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 27/12/2024آپ نے پریس کانفرنس میں جتھے،فتنہ،انتشاری سیاست اور جھوٹا بیانیہ جیسے الفاظ سنیں وہ ان ڈی جی آئی ایس پی آر صاحبہ کے الفاظ تھے۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 26/12/2024آج عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرنے کی باقاعدہ تاکید کی ہے اب اوورسیز پاکستانیوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان سے جتنا ممکن ہو اتنی رقم کم بھیجیں اور ملک میں جاری ظلم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 24/12/2024عمران بھائی آپ نے وہ لڑائی بھی لڑی جو آپ پر فرض نا تھی ۔ پاکستانی قوم آپ سے مطمئن ہیں ۔ آپ کی آواز ضروری ہے چاہے جہاں سے بھی ہو۔ اللّٰہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین @ImranRiazKha 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 24/12/2024عمران ریاض خان بھائی ہمارا شیر ہے شیر ، وہ کاغذی شیر ُنہیں وہ اصلی شیر اور باعمل مسلمان ہے ، وقت مشکل ہے کٹ جائے گا مگر وہ احمق ہے جو سمجھتا ہے کہ عمران ریاض پیچھے ہٹ جائے گا 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 24/12/2024lسول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ عمران خان نے مسترد کردیا۔سلمان اکرم راجہ،بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بیانات دینے کی ہدایت* 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 24/12/2024اس ملک میں ایک عام سویلین اگر ایک گملا بھی توڑ دے تو اس کو دس سال کی سزا ہو جاتی ہے لیکن اگر یونیفارم والا ملک توڑ دے، آئین توڑ دے، قانون توڑ دے، جو مرضی کر لے اس کو سزا نہیں ہو گی۔ عمران ریاض خان 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024یورپی یونین کے بعد برطانوی وزارت خارجہ نے بھی کھڑاک کر ڈالا ہے لیکن 19 ویں صدی میں بسنے والے ہم کم فہم تماش بین سامنے کھائی نظر آنے کے باوجود شوباز ڈرائیور کو تھپکیاں دے رہے ہیں کہ بھائی تُن کے رکھ کھچ کے رکھ تیرا کھائی کچھ نہیں بگاڑ سکتی تُو آئرن مین ہے پیچھے مت دیکھ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شکوہ کیا کہ آپ نے 26 نومبر کو سینکڑوں اموات کا بیانیہ بنا کر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کردیا تو علامہ راجا ناصر عباس نے جواب دیا کہ مشکل کا شکار گولی چلانے والوں نے کیا،ہم نے نہیں ، دنیا گلوبل ویلیج ہے تم یہ بتاؤ کہ #گولی_کیوں_چلائی 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024جنہوں نے گولیاں چلوائیں یہ 13 لاشیں ان کے گلے کا پھندا ہیں،قوم جانتی ہے کہ گولی کا آرڈر کس نے دیا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024عملاً حکومت مذاکرات کے ذریعے تحریک انصاف کا کوئی ایک مطالبہ بھی پورا نہیں کر سکتی ۔نواز شریف کی حیثیت یہ ہے کہ اگر گوالمنڈی بھی چلا جائے تو جو 15 لوگ اکٹھے ہوں گے وہ بھی گالیاں دینے ہی اکٹھے ہوں گے" ۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 23/12/2024نومبر 26 کو اسلام آباد ڈی چوک میں ہونے والے قتل عام کے بعد اب تک ہونے والا پاکستان کا جانی نقصان۔ #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 22/12/2024یہ میڈیا ہاوسز نہیں بلکہ جھوٹ کے اڈے ہیں ان کا مکمل بائیکاٹ کریں 010
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 22/12/2024اس کو کاپی ، پیسٹ اور پوسٹ کریں اس آواز کو پھیلائیں #سول_نافرمانی_کی_تحریک 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024عمران خان کا اوورسیز پاکستانیو کےلیئے پیغام۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024بیرون ملک یوتھیو اب تمہارے امتحان کا وقت ہے، مرشد نے آڈر دیا ہے پیسہ نہیں بھیجنے کا تو نہیں بھیجنے کا! 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024ملٹری کورٹس کے ذریعے سیاسی ورکروں کو سزائیں دینے سے بہتر ہے کہ ملک میں لگے مارشل لاء کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے۔ 9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری کیں۔“ — عمران خان، 21 دسمبر 2024 010
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024آج انہوں نے سویلینز کو سات اور دس سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ اسکے بعد لازم ہے ان فوجیوں کی پراڈکٹس کا دل کھول کر بائیکاٹ کیا جائے 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024ان سزاؤں پر غصے کا ایک ہی علاج ہے کا مکمل بائیکاٹ، کسی بھی سٹور یا مال میں متنازعہ پراڈکٹ موجود ہو اسکا ہی بائیکاٹ کریں۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024خود فالس فلیگ آپریشن کروا کر، دیواروں کو نقصان پہنچانے پر شہریوں کو دس دس سال سزائیں اور نہتے انسانوں کا قتل عام کرنے والے فوجیوں کو تمغے اور انعامات۔ #پیشہ_ور_قاتلوں_تم_سپاہی_نہیں 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024ہم لیں گے انتقام۔ کوئی ان کو چھوڑنا چاہے چھوڑے، میں تو ان کو نہیں چھوڑوں گا۔ #گولی_کیوں_چلائی 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 21/12/2024بائیکاٹ۔۔🚫 کیُونکہ انکو کریانہ سٹور چلانے کے لئیے نہیں رکھا تھا، جس لئیے رکھا تھا وہ کریانہ سٹور بند ہونے کے بعد ہی ممکن ہے۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024فوجی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور شہدائے ڈی چوک کے ساتھ کھڑے ہوں 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024بریکنگ نیوز ریاست حکومتیں گرانے اور لانے مصروف ہے سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024پمز اور پولی کلینک کا جو ڈیٹا مطیع اللہ جان نے پیش کیا ہے، اسے دیکھنے کے بعد کوئی شک باقی نہیں رہنا چاہیے کہ درجنوں نہتے شہریوں کو گولیاں مار کر زخمی اور شہید کیا گیا، عمران ریاض خان 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024یونان میں ڈوبنے والے 13 سالہ بچے کو بھی پتہ تھا، یہاں مستقبل نہیں، مجھے یہاں سے بھاگنا ہے، اس میں جان جاتی ہے تو جائے، اور جان چلی گئی ہے۔ محمد حنیف 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024شوکت خانم کراچی کو آپ کی ڈونیشن کی ضرورت ہے اپنے لیڈر کا صدقہ دیں شوکت خانم کو ڈونیشن دیں۔۔۔ شکریہ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024سرکار کو اتوار تک کا وقت دے دیا۔ دونوں مطالبات پورے نہ ہوئے تو اتوار کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال دی جائے گی۔ عمران خان کا اعلان 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024شہید ارشد شریف کو غلط فہمی تھی کے اس ملک کی عدالتیں اس کو انصاف دیں گی۔ جویریہ صدیقی 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024میں جب تک زندہ ہوں، 26 نومبر کو بھولنے نہیں دوں گا۔ عمران خان 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024One Nation One Leader One Demand #FreeImranKhan 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 20/12/2024فوجی مصنوعات بیچنے والوں کا بائیکاٹ ۔۔ اب خریداری صرف فوجی مصنوعات سے پاک دوکان سے۔۔۔ 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 19/12/2024Who authorized the "shoot to kill" orders issued to security forces? Who directed snipers to occupy rooftops? Why were unarmed protesters met with indiscriminate fire from automatic weapons? #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی 000
ImranKhanOfficials @zoraizloveikhan.bsky.social · 19/12/2024عمران خان۔۔۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔۔۔ 000