Reposted by @ziasmalik.bsky.socialshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 04/01/2025یہ بھی درست بات ھے سردیوں میں خون کی رگیں تنگ ھوجاتی لہذا سرد موسم میں بھی گرم مشروبات اور نیم گرم پانی پیاکریں کریں آور چہل قدمی کو معمول بنائیں ۔ 031
ziasmalik.bsky.social @ziasmalik.bsky.social · 29/12/2024کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی 000