ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 08/12/2024ﺍﻟّﻠﮭُﻢ ﺍﻟﻌَﻦ ﻗَﺘَﻠﺘَﮧ ﻓَﺎﻃﻤﮧ ﺍﻟﺰﮨَﺮﺍ ﺳَﯿّﺪۃُ ﺍﻟﻨّﺴﺎﺀ ﺍﻟﻌَﺎﻟﻤﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼّﻠﻮﺍﺕُ ﻭَ ﺍﻟﺴّﻼﻡ✨ 041 4
Reposted by ZیA HuسainAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 0559 55
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 23/11/2024اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ الْحُسَیْن (ع)❤️ 020 2
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 22/11/2024باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا😂😂😂 030 3
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 22/11/2024صبح بخیر اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین ♥️ 021 2
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔ (الحجرات:6) 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔ {سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸} 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024اور زِنا کے پاس بھی نہ پھٹکو وہ یقینی طور پر بڑی بےحیائی اور بے راہ روی ہے۔ (الاسراء:34) 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ 2 میں ضمانت کا نیازی کو اتنا ہی فائدہ ہے جتنا عام انسان کو اٹھتی سٹاک مارکیٹ سے۔😂😂😂😂 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024تُسی جاکے ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ساڈا تے وکیشن دا مُوڈ بنڑیا اے۔ رب راکھا۔😂😂😂 020 2
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ہے!!! جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں!!! 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024اور وہ (دوزخ کے فرشتے سے) پکارکر کہیں گے کہ اے مالک! تمہارا پروردگار ہمارا کام ہی تمام کردے۔ وہ کہے گا کہ تمہیں اسی حال میں رہنا ہے۔ ﴿سورۃ الزخرف، ۷۷﴾ 020 2
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 20/11/2024حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا میرے بیٹے عباسؑ کے کٹے ہوئے دو ہاتھ امت کی شفاعت کیلئے کافی ہیں (معالی السبطین،ج1،ص452)😢 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024جلیبی کیلئے مونث کا صيغہ اسکی زنانہ خصوصیات کی وجہ سے استعمال کیاجاتا ہے اک تو یہ میٹھی ہوتی ہے اور دوسرا کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی #😛 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024جتنی اسرائیل کی کل آبادی ہے اس سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کے پاس مولوی اور پیر ہیں لیکن دعا ایک کی بھی قبول نہیں ہو رہی کیوں؟؟؟ #سوچنگ 🤔 010 1
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024موت کا فرشتہ کہنے لگا میں تمہارے لیے آیا ہوں۔ بندے نے کہا کیوں؟ میں ٹھیک ہوں، خوش ہوں، صحت مند ہوں۔۔ فرشتہ: تم اپنا موبائل بغیر لاک کیے گھر بھول آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ بندہ: چل فر چلیئے 🙄😂😭 110 1
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾ 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024فقیر شیخ کے گھر گیا آواز لگائی میں اللہ کا مہمان ہوں شیح اس کا ہاتھ پکڑ کر مسجد لے گیا اور بولا " اے گهر اے اُناں دا " 😬 000 0
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 19/11/2024﴿رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً﴾ 010 1
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 18/11/2024"So remember Me; I will remember you." #Quran 2:152 010 1
ZیA Huسain @ziahussain.bsky.social · 18/11/2024وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ Allah is Powerful over everything. 020 2