Sign in

Zeeshan Hilali

@zeeshanhilali.bsky.social
218 followers 81 following 81 posts
PostsRepliesMedia
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 24/12/2024
ضلع ملاکنڈ جمعیت نوجوانان فورم کے لیے مولانا معراج الحق صفدر صاحب کو کنوینر جبکہ شان خان اور ندیم احمد کو معاونین مقرر. احباب کو استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #JUIDigitalMedia_Malakand
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 24/12/2024
نوٹیفیکیشن جے یو ائی ضلع ملاکنڈ #TeamJUI_Malakand
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 24/12/2024
کاش کپڑوں کی طرح بعض دوستوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 24/12/2024
اکیسویں صدی کے بچے ایک بچہ ٹافیاں کھا رہا تھا میں نے کہا بیٹا اتنی ٹافیاں نہ کھا صحت خراب ہو جائے گی۔ کہنے لگا انکل تمہیں پتہ ہے میرے دادا ابو کی عمر کتنی ہے میں نے کہا نہیں، کہا ایک سو پانچ سال۔ میں نے پوچھا اچھا کیا وہ بھی ٹافیاں کھاتے تھے۔ کہنے لگا نہیں وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 20/12/2024
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات #TeamJUI_Malakand
021
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
دنیا میں پہلے نمبر دینی مدارس کو 128ویں نمبر عصری تعلیم کے ماتحت لانا اسلام اور دینی مدارس کے ساتھ دشمنی ہے
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
مدارس رجسٹریشن بل کے بارے میں آواز اٹھانا ہر مسلمان ہر پاکستانی بھائیوں کا فرض ہے
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
مدارس بل پر بیرونی دباؤ کا شکار ہونا بیرونی غلامی ہیں اور ان شاءاللہ قوم کو اس غلامی سے نجات لاینگے.
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ؟؟؟؟ اور یہاں پر سارے فیصلے آئی ایم ایف اور دیگر عالمی ادارے کرتے ہیں۔
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
طرزِ حکومت یہود کا ، معاشی نظام سود کا ، قانون گورے کا ، تعلیمی نظام لارڈ میکالے کا ، سماجی روایات ہندوؤں جیسی ، لباس انگریزوں جیسا اور ترقی نہ کرنے کا الزام مدرسہ اور مولوی پر !!
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 13/12/2024
ایف اے ٹی ایف کے اعتراض کے بعد یہ بھی واضح ہوگیا کہ مدارس کے حوالے سے اشرفی اور مفتی عبدالرحیم استاد کس کی جنگ لڑ رہے ہیں
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 10/12/2024
قائد خیبر فرزند محمود رحمۃ اللہ علیہ مولانا عطاء الرحمن صاحب کا اظہار محبت
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 10/12/2024
‏‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس پشاور کے خوبصورت منظر
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 08/12/2024
ان شاء اللہ آج بروز اتوار #TeamJUIPak #TeamJUI_Malakand #چلو_چلو_پشاور_چلو #عظیم_الشان_کانفرنس #اِس_رائییل_مردہ__باد_کانفرنس
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 07/12/2024
ویلج کونسل سدابہار کابینہ اجلاس
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 06/12/2024
‏صرف 2 دن بعد ‏ان شاءاللہ خوب رونقیں ہونگی، آذانیں ہونگی، باجماعت نمازیں، نعرہ تکبیر کی صدائیں اور مفتیان، شیوخ، اور سب سے بڑھ کر سالار جمہوریت قائد محترم کی للکار.... ‏آ ہا #JUIDigitalMedia_Malakand
022
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 06/12/2024
ارض مقدس میں جاری مظالم کے خلاف اور مردہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کےلیے 8 دسمبر بروز اتوار رنگ روڈ پشاور/ انشاءاللہ
021
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 05/12/2024
پشاور کانفرنس اسـ ـرائیـل سے نفرت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا سبب بنے گا.

Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 03/12/2024
محمد رحیم حقانی صاحب (ڈپٹی جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب #JuiDigitalMediaCellMalakand
021
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 03/12/2024
حاجی عبدالجلیل جان صاحب ( سیکرٹری اطلاعات جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب #JuiDigitalMediaCellMalakand
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 03/12/2024
حاجی نورالاسلام صاحب ( فنانس سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب #JuiDigitalMediaCellMalakand
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 03/12/2024
سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب ( امیر جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب #JuiDigitalMediaCellMalakand
021
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 03/12/2024
مفتی کفایت اللہ صاحب (امیر جمعیة علماء اسلام ضلع ملاکنڈ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںںرائیل مردہ باد کانفرنس کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے #JuiDigitalMediaCellMalakand
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 02/12/2024
8دسمبر $رائیل مردہ باد کانفرنس پشاور ✌️ #TeamJUI_Malakand
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 01/12/2024
عمران کی رہائی کافیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستانی عدالت کرےگی! گورنرراج کاحامی نہیں ہوں،اورنہیں لگ سکتا،ایسےحالات نہیں۔ جوکچھ اسلام آبادمیں ہوااچھانہیں ہوا مذمت کرتاہوں۔ کسی بھی سیاسی جماعت پرپابندی عائدنہیں ہونی چاہیےہم کسی پارٹی پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں ہیں۔ نجومی نہیں کہ بتادوں حکومت کتنی دیرتک چلےگی۔
011
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 01/12/2024
جنرل سیکٹری صوبہ خیبر پختونخوا مولانا عطاالحق درویش صاحب بسلسلہ 8 دسمبر پشاور عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے ضلع پشاور تحصیل کے امراء نظماء تمام زمدارن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہے #JUIDigitalMedia_Malakand #JuiUpdates
011
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 01/12/2024
حافظ صاحب رحمہ اللہ😭💔 جنازے کے مناظر۔۔۔۔
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 30/11/2024
دنیا سن لیں سیاسی اختلافات کے باوجود میرا قائد آج بھی مظلوموں کیساتھ کھڑا ہے حکمرانوں کی فرعونیت کی شدید مذمت کی ۔
031
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 30/11/2024
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 30/11/2024
میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیل سے ہوں جو حق بات پے ڈٹ جائے اس لشکرِ قلیل سے ہوں میں یوں ہی نہیں دست و گریباں زمانے سے میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 30/11/2024
قائد کا ایک ایک لفظ اب زر سے لکھنے کے قابل ہے ماشاءاللہ
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان کا سب سے زیرک ، دانا اور دانشمند سیاستدان اس وقت سکھر کی سرزمین پر قوم سے مخاطب ہے۔ اپنی بصیرت اور حکمت کے موتیوں سے قوم کی رہنمائی فرما رہے ہیں۔ #TeamJUI_Malakand
031
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
‏کل تک صدر زرداری نے اگر مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ کئے تو باب الاسلام کانفرنس میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
"جو پرتشدد واقعات ہوئے ہے اسلام آباد میں اس کی مذمت کرتا ہوں، شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، اگر ہمارے ادروں کے جوان شہید ہوئے ہیں وہ بھی پاکستان کا خون ہے،اگر کوئی سیاسی کارکن شہید ہوا ہے، زخمی ہوا ہے وہ بھی پاکستان کا خون ہے۔ خون ریزی کی سیاست پاکستان میں نہیں چل سکتی۔" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
‏ہمارے اداروں کو الیکشن سے دور ہونا ہوگا. تبھی عوام کو سکون آئے گا . مولانا فضل الرحمٰن
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
‏آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کیوجہ سے ہیں . مولانا فضل الرحمٰن #TeamJUI_Malakand
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
‏ترس آتا ہے بے چارے مخلص کارکنوں پر، اپنی جانوں پر کھیل کر ڈی چوک پہنچے مگر قیادت بھاگ گئی اور معصوم ورکرز کو مرنے کے لئےتنہا چھوڑ دیا گیا۔ اب احتجاج بھی منسوخ سمجھ نہیں آرہی بار بار پی ٹی آئی کارکن بے وقوف کیوں بن رہا ہے؟ دعا ہیکہ کارکنان بخیر و عافیت اپنے گھروں کو پہنچ جائیں۔
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کی قیادت نے کئی بار اپنے کارکنوں سے دھوکہ کیا لیکن ہمیں رونا دھوکہ کرنے والوں پر نہیں بلکہ اعتماد کرنے والوں پر آتا ہے اللہ تعالیٰ انہیں عقل عطاء فرمائے آمین
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف کے کچھ دوستوں نے بتایا ‏بشریٰ بی بی گاڑی کی لائٹس آف کرائیں اور بولیں جو جانا چاہتا ہے چلا جائے، لائٹس آن ہونے پر ایک تاریخی منظر تھا گنڈا اور بی بی دونوں غائب تھے ۔ اور اس کے بعد آپریشن شروع ہوا
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
‏یورپ و امریکہ بھاگیں ہوئے بھگوڑے عیاشیاں کر رہے ہیں یوٹیوبرز جھوٹے خبریں بناکر ڈالر کما رہے ہیں ایم پی ایز، ایم اے ایز خرمستیاں کر رہے ہیں گنڈاپور اور پیرنی ڈیلیں کر رہے ہیں پنجاب کے کارکن و لیڈرز گھروں میں ہیں جبکہ پختونخوا کے کارکنان ڈنڈے کھا رہے ہیں انقلاب ختم
000
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 27/11/2024
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ آمد طلباء کرام کا پرجوش استقبال #TeamJUI_Malakand
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر سے خطاب فرمائیں گے۔
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
بقول بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرنا چاہتا تھا اور ٹرمپ پاکستان میں شریعت لانا چاہتا ہے 🤜🏻🤜🏻👀
040
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
اللہ تعالیٰ پاکستان کے حفاظت فرما 👇 آمین
030
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
پہلے خود کنٹینرز کا کنٹرول سنبھالا،پھر کارکنوں کی مدد کی پھر گلے لگایا پھر کنٹینر چھوڑ گئے اور پھر کارکنوں نے کنٹینرز ہٹادئے ۔ پھر بھی آپ نہیں سمجھ رہے 😏
010
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
‏اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے عمران خان کو جب بتایا کہ پنجاب اور سندھ کے لوگ آپکی فائنل کال پر باہر نہیں نکلے تو عمران خان شدید پریشان ہوگئےکپتان کو کیا معلوم تھا کہ میری فائنل کال کو پنجاب اور سندھ کے عوام اس طریقے سے مسترد کرینگے کہ مجھے پتلی گلی سے بھاگنے کا راستہ تک نہیں ملے گا
020
Zeeshan Hilali @zeeshanhilali.bsky.social · 26/11/2024
جو مرگٸے وہ کتے کی موت مرگٸے باقی میچ فیکسڈ ہے ماشاءاللہ آگے دیکھو ہوتا ہے کیا 😍
020