Reposted by Zaka Ullah KhanDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔ 24356115
Zaka Ullah Khan @zaka65.bsky.social · 19/11/2024سر یہ مسئلہ صرف iPhone والوں کا ہیں - باقی موبائل میں نہیں ہے یہ مسئلہ 010
Zaka Ullah Khan @zaka65.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کا نمبر دینے پر ویریفکیشن کوڈ نہیں آتا ۔ اسکا کوئی طریقہ ؟؟ 010
Zaka Ullah Khan @zaka65.bsky.social · 18/11/2024اردو میں صحیح نظر نہیں اتا۔ اسکے بارے میں guidance چاہئے 000