Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 02/12/2024اسٹاک ایکسچینج تاریخ کے بلند ترین سطح پر 100 انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار پر ٹریڈ کر رہا ہے الحمداللہ 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 28/11/2024قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو غریب کارکنان ذلیل ہوئے ہیں اس کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 27/11/2024کل دوپہر تک حکومت بات چیت کے زریعے معاملات حل کرنا چاہتی تھی اور کافی لچک دکھا رہی تھی جو اپوزیشن کےلئے بہت اچھا موقعہ تھا لیکن بشری بی بی نے اپنی بیوقوفی اور سیاست کا تجربہ نہ ہونے کے باعث یہ نادر موقع ضائع کردیا۔اب کپتان اور PTI کے لئے مشکلات بہت زیادہ بڑھنے والی ہیں سہیل وڑائچ 020
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 27/11/2024کل دوپہر تک حکومت بات چیت کے زریعے معاملات حل کرنا چاہتی تھی اور کافی لچک دکھا رہی تھی جو اپوزیشن کےلئے بہت اچھا موقعہ تھا لیکن بشری بی بی نے اپنی بیوقوفی اور سیاست کا تجربہ نہ ہونے کے باعث یہ نادر موقع ضائع کردیا۔اب کپتان اور PTI کے لئے مشکلات بہت زیادہ بڑھنے والی ہیں سہیل وڑائچ 030
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 27/11/2024آگر کسی ایم این اے یا ایم پی اے کا بیٹا احتجاج میں شریک ہوا ہوں تو مجھے اس کا نام بتائیں 020
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے سٹیج پر موجود رہنماؤں نے بشری بی بی کو دبا دبا کر چیک کرنا شروع کر دیا کہ یہ انسان ہے یا جن..🙈 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 25/11/2024ٹینکوں کے آگے لیٹنا ہے پرانی تصاویر اور ویڈیوز نہیں لگانی 😂 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 24/11/2024پنجاب نے انقلاب کو مسترد کردیا آب ساری زمہ داری میرے پختون یوتھیے بھائیوں کے کندھوں پر آن پڑی ہے کیونکہ میرے پختون یوتھیے بھائیوں کا عقل سے کوئی لینا دینا نہیں 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی قوم کو جگا کر خود کہی سوئی پڑی ہیں انہیں جگا کر بتائیں آج جہاد کے لیے نکلنا تھا ۔ عظمی بخاری 😂😂 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 24/11/2024پٹواری اعتراض کر رہے ہیں کہ سب کو اکسا کے بشریٰ بی بی خود جلوس اور دھرنے میں شامل نہیں ہو رہیں۔۔۔یار وہ عزت دار خاندانی خاتون ہیں وہ دو ٹکے کے ٹچے لفنگوں کے ساتھ جلوسوں وغیرہ میں کہاں دھکے کھائیں گی۔۔ 010
Reposted by Zain HayatAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ؟ ۔۔۔۔۔ 😜🤣😂🔥🔥 0174
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 22/11/2024آللہ کا انصاف دیکھو نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔ آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو” Karma is real man 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 22/11/2024جادوگرنی کے صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ہے ۔ اور وہ ہے؛ 👇 “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!” 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 22/11/2024عوام تو 2013 سے کہہ رہے تھے کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 22/11/2024جب انھوں نے باجوہ کو فون کر کے ہمیں ناکارہ کچرا کہا تو ہم نے احتجاجًا ان کی قیمتی گھڑیاں اور ہیرے جواہرات بیچ دیے😊 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 21/11/2024پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت اب پختون یوتھیوں کی رہنمائی کرے گی؟ یہ دن بھی آنے تھے 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 18/11/2024یہ تکلیف دہ ہے، لیکن ٹھیک ہے کیونکہ ہم کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ہمارے لیے ویسا ہی محسوس کرے جیسا ہم ان کے لیے محسوس کرتے ہیں۔ 010
Zain Hayat @zain5599.bsky.social · 18/11/2024نوکری کر رھے ھو مدت سے ! تم کوئی کام کیوں نہیں کرتے؟ 010