Yousuf A @yousuda.bsky.social · 18/11/2024@tahirasafdar.bsky.social بھائی بڑے ہو جاو۔ فالو بیک لیکر انفالو کرو گے تو بلاک کھاو گے ۔ 010
Yousuf A @yousuda.bsky.social · 18/11/2024فالو بیک سب کو ملے گا مگر جس نے فالو بیک لیکر انفالو کیا تو اس کو نہیں چھوڑا جائے گا 110
Yousuf A @yousuda.bsky.social · 18/11/2024How about freelancing guide? Or business development related to web/app ? 000
Yousuf A @yousuda.bsky.social · 17/11/2024کسی نے ٹویٹر کا پورا کوڈ کاپی کر کے بلیو اسکائی میں پیسٹ کر دیا ہے۔ مزے کرو 000