Sign in

Waseem Butt ✨️❤️

@wbutt2.bsky.social
390 followers 378 following 58 posts

مس یو بابا 😭😭 تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے بس وہی تمہاری حقیقت ہے ✨️❤️

PostsRepliesMedia
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 19/11/2024
اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِیْن ✨️❤️ بیشک اللّٰهﷻ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے،
031
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ✨️❤️
032
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 18/11/2024
کچھ اپنا ہوش تھا نہ تمہارا خیال تھا یوں بھی گزر گئی شب فرقت کبھی کبھی اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
032
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 18/11/2024
@cmmaryamnawaz.bsky.social Thank you so much mam ❤️ 🥰 I am very happy 😊 🙏
141
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 18/11/2024
اپنی اپنی تعبیریں ڈھونڈھتا ہے ہر چہرہ چہرہ چہرہ پڑھ لیجے تذکرہ ہے خوابوں کا نشے کا یہ عالم ہے سچ ہی سچ لگے سب کچھ زندگی کی صہبا ہے مے کدہ ہے خوابوں کا گرد راہ کی صورت سانس سانس ہے اے وسیم میر کارواں میں ہوں قافلہ ہے خوابوں کا
042
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 18/11/2024
‏❤️✨️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد✨️❤️
383