امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن خزانہ بائی پاس دیرلوئر پہنچ گئےجہاں پر کارکنان نے محترم امیر جماعت کا پرتپاک استقبال کیا۔امیرجماعت آج باجوڑ میں جماعت کے ضلعی جنرل سیکرٹری حمیدصوفی شہید کے لواحقین سےتعزیت کےبعدضلع باجوڑ قومی جرگےسے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔