Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 30/03/2025میرے طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشی بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم ھم سب کے عبادت قبول فرمائیں، وقار احمد ۔🤲 029
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 27/01/2025جب تم دلوں میں داخل ہوجاؤ تو اُن میں خوبصورتی سے رہا کرو 020
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 04/01/2025الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے، ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے ، کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں، کچھ غلامی، کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں اور کچھ وار۔ 020
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 04/01/2025سردیوں کے سب فائدے ایک طرف اور جیکٹ کے اندر والی جیب کے فائدے ایک طرف ہیں 010
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 04/01/2025اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہلِ دل، ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا۔ 000
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 04/01/2025دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین چوری ہوگئی یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ پختونخواہ کو حاصل ہوا🤣🤣 031
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 28/12/2024Open minded ke chakar me log besharam ho gaye hen. 🥀 000
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 27/12/2024اصل صحافي اهو آهي جنهن مان مظلوم ماڻهو مطمئن هجن باقي جنهن مان سياستدان ۽ ڀوتار خوش هجن ان کي صحافي نه پر سنڌي ۾ دلال چئبو آهي🖐 010
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 27/12/2024تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اسکے کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کو اچھا سمجھے!! - حضرت علیؓ 010
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 25/12/2024اور پھر یوں ہوا کہ۔۔۔ آنسو نکل پڑے چہرہ جب خیالوں میں آگیا!!!!! 020
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 29/11/2024ہر باپ یہ چاہتا ہے کہ اس کی طلاق یافتہ بیٹی کا نکاح ہو جائے لیکن کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اس کے بیٹے کا کسی طلاق یافتہ لڑکی سے نکاح ہو جائے😢🥺 050
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 29/11/2024ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے... 020
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 20/11/2024تم مجھے فقط تم جیسے لگتے ہو ۔۔۔ تمہیں کبھی کسی میں ڈھونڈا ہی نہیں 040
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 20/11/2024کیا عمران خان ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا ہوں گے؟؟؟؟؟ 020
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 18/11/2024نفرت بھی کیوں کریں اُن سے اتنا بھی واسطہ کیوں رکھیں اُن سے 🖤✨ 090
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 18/11/2024من پسند شخص کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ .🤍✨ 071
Waqar Ahmed 👑 @waqarah.bsky.social · 18/11/2024Ap logon ne notice kiya hoga k apke ilawa sabki shadi horahi hai 260