Sign in

waliullahmujahid.bsky.social

@waliullahmujahid.bsky.social
321 followers 365 following 237 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @waliullahmujahid.bsky.social
Ben Collins @bencollins.bsky.social · 03/01/2026
The way the press is treating chatbots, like they have agency and they “know” things all of a sudden, crossed the line recently from dumb and obsequious to something else entirely. Treating them as alive and making conscious decisions is an almost religious belief. It won’t age well.
275160722846
Reposted by @waliullahmujahid.bsky.social
David Rothkopf @djrothkopf.bsky.social · 03/01/2026
Every American should be ashamed of who we are and what we have become as a nation today. We have a long history of military misadventures and even crimes but the attacks we have been conducting on Venezuela are among the most wanton, egregious and least defensible acts we’ve ever conducted.
34560231628
Reposted by @waliullahmujahid.bsky.social
Kat Abughazaleh @katmabu.bsky.social · 03/01/2026
Tonight, the President of the United States has launched an unconstitutional war of aggression, dooming another generation to spill their blood for oil, and lay waste to a sovereign nation. I demand that Congress exercise its power, halt this conflict, and impeach this war criminal president.
769351589262
Reposted by @waliullahmujahid.bsky.social
James Ball @jamesrball.com · 03/01/2026
Marco Rubio is reportedly saying Maduro will stand trial in US courts. Which means it’s now the US administration’s position that US courts can hold foreign presidents, but not the US president, accountable for crimes.
15375927920091
Reposted by @waliullahmujahid.bsky.social
🌍Global News📝 @global-news-2024.bsky.social · 03/01/2026
Breaking: England's Ben Stokes is a 'lion leading lambs'. He needs team-mates to step up Ben Stokes has looked like a lion leading lambs during England's Ashes defeat in Australia.... Via BBC News #Stokes #Leading #Lion What's your take on this?
011
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 05/12/2025
مصدقہ باوثوق ذرائع سے موصول خبر کے مطابق مجرم عمران نیازی کی اصل جیل 5 دسمبر 2025 سے شروع ھو رہی ھے۔ ملاحظہ فرمائیں
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 24/11/2025
سہیل آفریدی نے کہا تھا رات کو ہارے تو صبح نہیں ھوگی ۔۔ ذرا دیکھو سورج نکلیا کہ نہ😆😃
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 16/11/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رزق حرام پر پلنے والا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا صحيح الترغيب 1730
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 19/10/2025
25اکتوبر تک ان کو دیکھا جاے گا اور پھر پچیس اکتوبر کو ترکیہ میں دوبارہ میٹنگ ہوگی اگر اس دوران کوئی بھی افغانڈوں کی جانب سے شرارت ہوئی تو پھر چھوڈے لا دیواں گے انشاء اللہ تعالیٰ
020
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 16/10/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر
020
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 14/10/2025
Good morning
020
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 13/10/2025
او صدقے ابھی کہاں تم لوگوں نے تماشہ لگایا ہوا تھا روزانہ بیل بجا کر بھاگ جاتے تھے اب پکڑے گئے ہو تو ناکوں لکیریں نکلوائیں گے
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 12/10/2025
[10/12, 5:58 AM] +92 300 7745633: سورہ النور 27 اے ایمان والو اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 12/10/2025
: نبیﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی تین بار اندر جانے کی اجازت مانگے اور اُسے اجازت نہ ملے تو وہ واپس لوٹ جائے
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/10/2025
‏ترکیہ میں غزہ جنگ بندی پر فلسطین کے حامیوں کا جشن۔ یاد رہے ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات بھی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سب سے سخت موقف لینے والے پاکستان میں کیوں جشن نہیں منایا جا رہا؟ کیا ہمیں سیزفائر قبول نہیں؟
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/10/2025
جو آٹھ جنگیں رکوائی ہیں وہ دوبارہ شروع کرواؤں گا اور جس نے پھر مجھے جنگ بند کروانے کا کہا اسے کہوں گا کہ جاؤ اپنی اس بےبے ماریا کورینا مچادو سے کہو کہ وہ بند کرائے۔ ٹرمپ
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/10/2025
آج کل کی پاک افغان سرحدی صورتحال پر جنرل ضیاء الحق مرحوم کا خوبصورت تبصرہ
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 10/10/2025
سورة الجمعة 9 مومنو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف دوڑ کر آؤ اور خریدو فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو تو یہی بات تمہارے لیے بہتر ہے
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 05/10/2025
گڈ مارننگ وہ جیل میں بیٹھ کے بہت بڑی گیم ڈال رھا ھے
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 29/09/2025
ابھی باہر نکل کر یہ لوگ غزہ کے معصوم بچوں کا رونا دھونا کریں گے اور چندہ اکٹھا کریں گے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 27/09/2025
‏اوریا مقبول جان تمہارے رشتہ دار گولی کے حقدار ہیں کہ نہیں کنجرو ملک دشمنی میں کتنا آگے جاو گے
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 27/09/2025
اللہ اکبر کبیرا
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 26/09/2025
‏پچھلا نومبر تو گزرگیا تھا مگر اب پھر نومبر آنے کو ہے شائد اب کال آجاے ۔یوتھیو لگے رہو ٹرک کی بتی کے پیچھے یقیناً تمہاری قسمت میں یہی کچھ ہے پتہ نہیں میاں نواز شریف صاحب ایسے تحفے آپ کو کہاں سے مل جاتے ہیں
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 24/09/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 24/09/2025
حضرت محمدﷺ اللّہ تعالی کےآخری نبی و رسول ہیں یااللّہ! پاکستان و اُمتِ مسلمہ پرخصوصی رحمتیں وبرکتیں نازل فرما آمین یااللّہ! پاکستان، اُمتِ مسلمہ کےدشمنوں کےناپاک عزائم ناکام فرما آمین یااللّہ! تمام مسلمانوں کی مشکلات ختم فرما، تمام بیماروں کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطاءفرما آمین یآ رب العالمین
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 23/09/2025
‏فرانس نے باقاعدہ فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور اب تک 150 سے زیادہ ممالک فلسطین کو تسلیم کر چکے ہیں امریکہ تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے اس کے پیچھے یقیناً کوئی بڑی گیم ہے
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 23/09/2025
ہسدے وسدے رہوو چھوٹے میاں صاحب
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 20/09/2025
لگتا ہے کہ کھوتا مائنس ہوگیا ہے
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 19/09/2025
`🔹 بعض سلف نے کہا:` *"ہر چیز کا ایک اختصار ہوتا ہے، اور جنت کے راستے کا اختصار (خلاصہ) نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا ہے۔"* `قال بعضُ السلف :` *لكُلِّ شيءٍ مُختَصَرٌ ، ومُختَصرُ طَرِيقِ الجَنَّة : كثرةُ الصلاةُ على النَّبيِّ ﷺ .* 📙 النوادر و النتف لأبي الشيخ الأصبهاني ( ٧٦٣ )
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 15/09/2025
یہ دونوں علماء سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان دونوں صوبوں کی عوام سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہے اور نوالے نوالے کو ترس رہے ہیں ۔مگر ممبروں پر بیٹھ کر سادگی اور حضور پاک صعلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ کی سادہ زندگی کو مشعل راہ بنانے کا درس دیتے ہیں اور خود کا دسترخوان دیکھو ذرا ۔
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 15/09/2025
‏اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صباح الخیر
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
‏یوتھیو اب بھی سمجھ جاو رمضان المبارک کے مہینے میں اس نے جھوٹ بول کر امریکہ ۔۔۔امریکہ۔۔۔۔امریکہ تم لوگوں نے بھی جھوٹ کے پیچھے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑے ۔اب تو شرم کرو اور اس قادیانی لابی کے ایجنٹ کا ایجنڈا سمجھو
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
العرب يريدون الدفاع، ونحن نريد مليارات. يُغدقون المال على ترامب كالماء، والدفاع لن يتكرر. أعطونا فرصةً لنرى.
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
‏عربوں کو دفاع چاہئیے اور ہمیں اربوں چاہئیں ٹرمپ پر پانی کیطرح پیسہ بہاتے ہیں اور دفاع پھر نہیں ہوتا ایک موقع ہمیں دے کر دیکھیں
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
Arab countries should form a NATO-style defense alliance with Pakistan. Pakistan should play a role in increasing their defense capabilities and this should help improve Pakistan's economy. If any form of Muslim bloc can be formed, it can only be such an arrangement.
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
ينبغي على الدول العربية تشكيل تحالف دفاعي على غرار حلف الناتو مع باكستان. على باكستان أن تلعب دورًا في تعزيز قدراتها الدفاعية، وهذا من شأنه أن يُسهم في تحسين اقتصادها. إذا أمكن تشكيل أي تكتل إسلامي، فلن يكون ذلك إلا من خلال هذا الترتيب.
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
یہ سب میرے رب کبریا کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 11/09/2025
‏ماں کا یہ لال شیر جوان اپنے زخمی سولجر کو بچانے کیلئے خود اس سے لپٹ کر ڈھال بنا رہا اور دہشتگردوں کی فائرنگ کی زد میں آگیا۔ شدید زخمی ہوا، لیکن جب تک دہشتگرد جہنم واصل نہ ہوئے، یہ ڈٹا رہا۔ کیسا نرالہ نڈر اور بہادر جوان تھا میجر عدنان پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 09/09/2025
‏علیمہ سے جائداد کا نہ پوچھو نیازی سے اولاد کا نہ پوچھو جمائمہ سے اسرائیل کا نہ پوچھو گنڈا پور سے شہد کا نہ پوچھو بزدار سے فرح گوگی کا نہ پوچھو ملک ریاض سے القادر کا نہ پوچھو تھتھے اور صدیق جان سے سچ کا نہ پوچھو ثمینہ سے اسٹرابری کا نہ پوچھو اور سیز سے جہالت کا نہ پوچھو حتی کہ فرہاد سے شاعری
100
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 09/09/2025
‏یہ انصافی ایک کلٹ ہے ۔اور کلٹ کا خاتمہ ریاست کی زمہ داری ہے
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 08/09/2025
‏طیب بلوچ مرد حُر ثابت ہوا اور تنہا پورے فتنہ کو کھود کے رکھ دیا اور طیب بلوچ کی وجہ سے عمرانی فاشسٹ چورنی بہن کی قلعی کھل کر سامنے آگئی اب چونکہ مقدمہ اندراج ہو چکا ہے لہذا مورخ سالم رکشہ کروا کر توپ کا رُخ تتلیوں اور ان کے دلوں جانب موڑ رہا ہے آپ بھی اپنا رکشہ سیدھا کرلیں شکریہ
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 08/09/2025
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر فک جوید نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ سالار وزیر کاکڑ میری اور میری بہن کی ویڈیوز لوگوں کو میسج ذریعے پھیلا رہا ہے جو کہ AI ذریعے بنائی گئی ہیں اور اس واردات کے پیچھے احمد خان نیازی ہے دوسروں کی بیٹیوں کی AI ذریعے ویڈیوز بنوانے والی آج چیکیں مار رہی ہے چکر واپس آرہے ہیں
100
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 08/09/2025
‏ناکام عاشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزل گاتا ہے ، پہاڑوں میں گھومتا ہے اور عمدہ شراب پیتا ہے، مکمل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے مشتاق احمد یوسفی
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 06/09/2025
Problems are not solved with an attitude of "it's my way or the highway." Throwing eggs at Alima Khan is disrespectful, and causing a disturbance in Medina was also disrespectful. It cannot be that one act of disrespect is considered public reaction and the other is labeled as an organized
100
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 06/09/2025
‏بلوچستان کے علاقے زہری میں فورسز کا کامیاب آپریشن بی ایل اے کے مزید 3 کمانڈرز گرفتار انہوں نے BYC کے مقامی رہنما کے گھر پر پناہ لے رکھی تھی
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 03/09/2025
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبریں پہلی خبر حکومت نے سیلابی آفت دوران پروپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ دوسری رضی دادا کو پی ٹی وی سے نکال دیا گیا تیسری پروپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے چوتھی خبر رضی دادا پر پیکا ایکٹ بھی لگایا جائے گا
100
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 02/09/2025
عمران خان سیکنڈ رو میں جبکہ شہباز شریف فرسٹ رو میں فرق واضح ہے
020
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 02/09/2025
Good short Trump
000
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 02/09/2025
‏اختر مینگل کا بھائی اور چچا بھی بی ایل اے کے سرمچار ہے۔ یہ دونوں طرف کھیلتے ہیں ۔ بلوچستان اسمبلی ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کی نشستیں بھی اور پھر سرکاری مراعات بھی لیتے ہیں اور دوسری طرف سرمچار بھی بنا ہوا ہے ۔ صرف عام بلوچ کو کچھ نہیں ملتا ۔ بھوک افلاس اور بیروزگاری کے سوا
010
waliullahmujahid.bsky.social @waliullahmujahid.bsky.social · 01/09/2025
‏کنجرو ہم تو بہر حال پھر بھی افغانستان میں زلزلے پر غمگین ہیں او کون لوگ ہو تسی انسان بھی ہو کیا ؟
010