Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 10/12/2024ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 01/12/2024رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ Our Lord, forgive me and my parents and the believers on the Day of Judgment. اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ایمان والوں کو قیامت کے دن بخش دے۔آمین 🤲🕋♥️ 110
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/2024ہارا چنار میں جاری فساد اور دونوں اطراف کے بے گناہ شہریوں کے جاری قتل عام کی وجہ سے پی ٹی آئی کو 24 نومبر کا احتجاج مُلتوی کرنا چاہئے۔ صوبائی حکومت اپنی توانائی کشیدگی ختم کرنے کی طرف کرے نا کہ اسلام آباد فتح کرنے پر۔ اب تو کوہاٹ شہر بھی لپیٹ میں آچکا۔ آپ کا کیا کہتے ہیں؟ 110
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/2024نیکٹا کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کی کوشش کا خطرہ ہے۔ 130
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/202476 سالوں میں پاکستان کو اتنا نقصان کسی دشمن ممالک نے نہیں پہنچایا جتنا نقصان اس کے اندر رہنے والوں نے پہنچایا- جس کی ایک زندہ مثال لنگڑا نیازی اور اسکے کاریندے ہیں - 130
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/2024علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔ ( عظمیٰ بخاری) 120
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/2024کیا وزیر اعلی کے پی نے پارہ چنار سانحے کے بعد وہاں کا دورہ کیا؟ کیا متاثرین سے ملے؟ کیا کوئی جوڈیشل انکوائری قائم ہوئی؟ 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 23/11/2024پنکی جادوگر ہے اس کا ایک جملہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کا جادو چاروں طرف گونج رہا ہے، یوتھیے منہ چھپاتے پھر رہے جادوگری تو ہے 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 19/11/2024جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا خیر کا مطلب, صدقہ, علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں, ُدکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد ، اور اس طرح کی تمام باتیں جن کی وجہ سے آپس میں خوشیاں بانٹی جا سکیں 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 19/11/2024کیے کراے کا سارا حساب دوں گا میں سوال جو بھی کرو جواب دو گا میں یہ رکھ رکھاؤ کبھی ختم ہونے والا نہیں بچھڑتے وقت بھی تجھے گلاب دو گا میں 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 18/11/2024نواز شریف جیسا لیڈر نہ کوئی آیا تھا نہ کبھی آئے گا۔ 010
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 18/11/2024غنڈہ پور نے اسلام آباد پر حملے کو جہاد قرار دے دیا۔ 000
Usman Khan Wardag @usmanwardag.bsky.social · 18/11/2024میرا نام محمد عثمان خان ہے اور ختم بنوت میرے ایمان کا حصہ ہے۔ الحمد للہ 010