Usman Ansari @usmansajan.bsky.social · 02/12/2024مجھے احساس ہوا کہ یہ پاکستان ہم عوام کا گھر نہیں ہے یہ کسی اور کا ہے،یہ شاید جناح ہاؤس ( کمانڈر ہاؤس ) ہے جس میں نہ تو جناح رہ سکتے ہیں نہ عوام رہ سکتے ہیں مطیع اللہ جان💔 000