Sign in

Qazi Faisal

@twittee.bsky.social
699 followers 763 following 11 posts

جمعیت علمائے اسلام

PostsRepliesMedia
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 06/12/2024
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریش بل کو مسترد کرکے طبل جنگ بجا دیا۔
000
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 01/12/2024
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب
075
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 22/11/2024
بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
010
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 21/11/2024
مسکراتیں رہو مولانا❤️
0101
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 21/11/2024
مشورہ مان لو 😏🔥😉
1116
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 21/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
060
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
051
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 20/11/2024
بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا.
032
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 20/11/2024
031
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 20/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
020
Qazi Faisal @twittee.bsky.social · 20/11/2024
London: JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman.
051