Touseef @touseef512.bsky.social · 22/02/2025🗿▫️I hate when people look at my status and say 'It 's Bakwas'. Do you agree with me? 021
Touseef @touseef512.bsky.social · 17/02/2025🗿▫️Aap ki team aik faislay par munqasim hai. Aap asn farq ko kaisay pur kar satke hain aur ittafaq raye tak kaisay pahonch satke hain? #Goodmorning 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 28/01/2025🗿▫️First Law Of Relationship:- If someone hates you without reason then Give the reason to him..! Dr. Shihpoo 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 15/01/2025🗿▫️Bhook Azadi ke bhookhon ko agar ghulami ki zanjeeren hi paish ki jati rahen to inqilab zaroor barpaa hoga. Roti ke bhukay agar faqay hi krte rahay to woh dosray ka niwala cheenney ge. Mard ko agar aurat ke deedar ka bhooka rakha gaya to woh hum jinson aur hewanon hi mein is ka aks dekhnay ga. 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/01/2025🗿▫️WHO Issues Alert on Rising hMPV Infections. The WHO has released new guidelines after a global spike in respiratory infections, including hMPV. #hMPV spreads via droplets from coughing/sneezing or contaminated surfaces, causing mild to severe respiratory issues. Stay safe and cautious. #health 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 08/01/2025🗿▫️The constant and favorite ride of kings and autocrats is actually the people of their country. 011
Touseef @touseef512.bsky.social · 07/01/2025🗿▫️waqai, koi bhi aadmi ki bhook ki wazahat nahi kar skta! 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 07/01/2025🗿▫️When the world does not allow a lover and his beloved to meet, the music of the heart begins to yearn and nature creates songs. #love 010
Touseef @touseef512.bsky.social · 02/01/2025🗿▫️Agar Suni/Shiah se nah larray, Dyobndi/Briloy se nah larray, Pathan/Punjabi se nah larray, to zahiri baat hai ghareeb –apne haqooq ke liye ishrafia se larray ga. lehaza ishrafia ke tahaffuz ke liye yeh saari laraiyan jari rakhna zaroori hain . Mushtaq Ahmed Yosfi #happynewyear 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 30/12/2024🗿▫️کہانی کے اغاز کو یاد تو کرتے ہو گے۔۔۔۔۔ #freeimrankhan 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 25/12/2024🗿▫️ یار اس ک کوئی گانا دے دو۔۔۔۔ اب سالا اس تو اچھا چاہت فتح علی لگتاہے 030
Touseef @touseef512.bsky.social · 25/12/2024اسی جگہ سے اک دن ہو گا یہ اعلان اندھیرے چھٹ گئے زندہ باد پاکستان #QuaidDay #جشن_مہاجر 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 23/12/2024🗿▫️بت توڑنے کی سزا ہر دور میں تھی۔۔۔ اگر دیکھا جائے تو بت توڑنے پر ہی حضرت ابرہیم علیہ السلام کو اگ میں پھینکا گیا تھا ۔۔۔ کعبہ کے بت توڑنے پر ہی مکے کے کفار اور منافقین ،حضرت علی علیہ السلام سے نفرت کرتے تھے۔ تربیت قائم رکھی جا رہی ہے @sabirshakir.bsky.social 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 23/12/2024🗿▫️Hamesha yaad rakhen ke aap apni bas ke driver hain. yeh usoolon mein sab se ahem hai kyunkay agar aap apni zindagi aur apni bas ke control ki zimma-daari nahi letay hain to aap usay wahan nahi le ja satke jahan aap jana chahtay hain.... Click on image for more #goodmorning 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 20/12/2024Ghair musadaqah tur par kaha ja sakta hay kah pakistan ke balastic messile par pabandi India , Israel or Jubiden hakomat ki karistani bawajah pakistani awam ka trmp ki taraf rjahan hay. Shahbaz hakomat ki trf sy hakmat amali istamal ki gayi ho. #free_imran_khan 041
Touseef @touseef512.bsky.social · 19/12/2024liye 'virus' (yaani bure log) chhore jate hain? Phir unke liye 'anti-virus' (yaani ache log) banaye jate hain, jo un buraiyon ko khatam karte hain. 🎙️•Agar sochen to itni badi duniya mein shayad hum ek CPU ke andar chhote-chhote electrons ki haisiyat rakhte hain... 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 19/12/2024 🎙️•Main apke liye ek sochne wali baat chor raha hoon: kya apko bhi aisa mehsoos hota hai ke koi humein usi tarah operate kar raha hai jaise hum computer ko karte hain? Kya hum is duniya ke system mein ek CPU ki tarah kaam kar rahe hain, jahan hum system ko control karte hain aur naye ideas ke 👇🏼 120
Touseef @touseef512.bsky.social · 19/12/2024🗿▫️ Ap ne zyada tar 6 senses ke bare mein suna hoga, lekin kuch log 7 ya usse bhi zyada senses ke malik hote hain, aur kuch ke pas sirf 6 hi hoti hain, lekin wo dusron se alag ya mutabadil bhi ho sakti hain. 👇🏼 #india #pakistan 140
Touseef @touseef512.bsky.social · 19/12/2024🎙️🗿▫️TikTok par jitne totay🦵🏼 in sardiyon mein lik ho rahe hain, to ab agar hum kisi khoobsurat doshezah🤤 ko 'Assalam Alaikum' kaheinge, to qasoorwar honge kia ? #morning 010
Touseef @touseef512.bsky.social · 18/12/2024🗿▫️جیو نیوز کی حرکت پورے پاکستان کو مہنگی پڑ گئی ۔۔پاکستان اب تک $200 بلین یو ایس ایڈ کی مد میں لے چکا ہے #freeimrankhan 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 17/12/2024 End of Geo🤓 Thank you dear @richardgrenell.bsky.social #freeimrankhan 061
Touseef @touseef512.bsky.social · 15/12/2024🗿▫️mamkan tha shaitan bhi sjidah karta agar aurt ka buot bhi samane rakha jata... Agree 👉🏼 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 13/12/2024یہ کفیت عجیب و غریب ہے بچے کی عمر 10 سال ہے اور باپ 14 سال سے جیل میں قید ہے۔۔۔۔اور جنگ شیعان علی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔ سنا ہے تاریک میں پہلے بھی ایک واقع ایسا ہی درج ہے #جمعة_مباركة ، #شام ، #بشاالاسد 121
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024🗿▫️ابھی تک تو یزید کے دبار میں الجولانی کا خطاب ٹھنڈا بھی نیں ہوا تھا ۔۔یاد رکھو مسلمانوں اگر شیعوں نے تمھارے سروں ہاتھ اٹھا لیا تو دھوبی کے کتے سے زیادہ تمہاری اوکات نیں #بشارـالاسد #اسرائیل 111
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024تاکہ گولان کی پہاڑیوں میں یہودی اور دروز دونوں کی تمام اسرائیلی برادریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے، تاکہ انہیں کسی قسم کا خطرہ نہ ہو۔ سرحد کے اس پار سے ہم پرعزم ہیں کہ 6 اکتوبر کی صورتحال پر واپس نہیں جائیں گے، نہ گولان کی پہاڑیوں میں اور نہ ہی کہیں اور۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ شکریہ۔" 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024آکٹوپس کے خیمے ایک ایک کر کے کاٹے جا رہے ہیں۔ ہم یہاں واضح طور پر یہ بتانے آئے ہیں کہ ہم گولان کی پہاڑیوں میں کمیونٹیز کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم، آئی ڈی ایف اور میں نے کابینہ کی منظوری کے ساتھ، بفر زون اور غالب عہدوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت کی ہے 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024ہم پیشرفت پر گہری نظر رکھیں گے اور اپنی سرحد کی حفاظت اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے جو بھی ضروری ہو گا کریں گے۔ اسد کا زوال ایران کے برائی کے محور کے لیے ایک شدید دھچکا ہے، جس کا مقصد اسرائیل کی ریاست کو تباہ کرنا ہے۔ 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024ہم امن کا وہی ہاتھ اپنے ڈروز پڑوسیوں کی طرف بڑھاتے ہیں، سب سے پہلے ان کی طرف - وہ اسرائیل کی ریاست میں ہمارے ڈروز بھائیوں کے بھائی ہیں۔ ہم کردوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کی طرف بھی امن کا ہاتھ بڑھاتے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔ 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024ہم امن کا وہی ہاتھ اپنے ڈروز پڑوسیوں کی طرف بڑھاتے ہیں، سب سے پہلے ان کی طرف - وہ اسرائیل کی ریاست میں ہمارے ڈروز بھائیوں کے بھائی ہیں۔ ہم کردوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کی طرف بھی امن کا ہاتھ بڑھاتے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔ 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024بفر زون اور اس کے قریب غالب پوزیشنوں کو قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اچھے پڑوسی کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ یہاں ایک فیلڈ ہسپتال قائم کیا، جس نے خانہ جنگی میں زخمی ہونے والے ہزاروں شامی بچوں کا علاج کیا، یہاں اسرائیل میں سینکڑوں شامی بچے پیدا ہوئے۔ 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں، جس پر 1974 کے معاہدے سے اتفاق کیا گیا تھا، تقریباً 50 سالوں سے بفر زون کے زیر انتظام ہے۔ شامی افواج نے وزیر دفاع کے ساتھ مل کر اور کابینہ کی مکمل حمایت کے ساتھ، میں نے کل آئی ڈی ایف کو ہدایت کی کہ وہ 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024اس نے پورے مشرق وسطی میں ان لوگوں کے درمیان ایک سلسلہ وار ردعمل کو جنم دیا ہے جو اس جابرانہ اور جابر حکومت سے خود کو آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ یہ یقیناً اسرائیل کی ریاست کے لیے نئے اور بہت اہم مواقع پیدا کرتا ہے۔ لیکن یہ خطرات کے بغیر نہیں ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنی سرحد کی 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024🗿مجاہدین کا پرگرام وڑ گیا۔جاری کردہ ویڈیوڈ ۔۔۔۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے کہا کہ "اسد حکومت، جو کہ ایران کے برائی کے محور کی ایک مرکزی کڑی ہے، زوال پذیر ہے۔ یہ ان حملوں کا براہ راست نتیجہ ہے جو ہم نے اسد حکومت کے اہم حامیوں ایران اور حزب اللہ کو دیے۔ #بشارـالاسد 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 09/12/2024🗿▫️ بریکنگ نیوز👈🏼 #اسرائیل کی گولان کے پہاڑوں کی طرف پیش قدمی شروع۔۔۔۔ #بشار_الأسد 020
Touseef @touseef512.bsky.social · 06/12/2024 ، ان کے سامنے بیان کی ، انھوں نے کہا : میں نے ( آپ ﷺ سے خود ) یہ بات سنی تھی ، میں نے کہا : آپ نے خود سنی تھی ؟ کہا : تو انھوں نے اپنی انگلیاں اپنے دونوں کانوں پر رکھیں اور کہا : ہاں ، ورنہ ( اگر یہ بات نہ سنی ہو ) تو ان دونوں کو سنائی نہ دے 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 06/12/2024:’’ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہے جو ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تھا مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘ سعید ( بن مسیب ) نے کہا : میں نے چاہا کہ یہ بات میں خود حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے منہ سے سنوں تو میں ۔حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے جا کر ملا اور جو حدیث مجھے عامر نے سنائی تھی 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 06/12/2024اسلام وعلیکم سعید بن مسیب نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا #جمعہ_______المبارک 130
Touseef @touseef512.bsky.social · 03/12/2024🗿دوستوں شہباز گل صاحب @shahbazgill.bsky.social نے اج تصدیق کی ہے۔ اور اج سے ٹھیک 5 دن پہلے میں نے کہا تھا کہ ٹک ٹاکر گروپ کو بشرا بی بی کا احتجاج میں شامل ہونا پسند نیں تھا۔اگر یہ ٹاوٹ حسد نہ کرتے تو اج عمران خان باہرہوتے اور نہ ہی جلسے پر حملہ ہوتا۔ #گولی_کیوں_چلائی 022
Touseef @touseef512.bsky.social · 01/12/2024🗿▫️ایک ویڈیو دیکھی ہے ابھی ابھی فوجیوں کی ہلاکت کی ٹی وی چینل پر خبر چل رہی ہے اور اس پر لوگوں کے کمنٹ ہوش اڑانے والے ہیں ایک وقت تھا جب شہید کے جنازے میں پوری پوری تحصیل اکھٹا ہوا کرتی تھی لیکن اب عوام ان کو شیہد کہنا بھی گوارہ نیں کرتی اس نہج تک کیوں پہنچے۔۔۔ x.com/Touseef80760...x.comx.com 040
Touseef @touseef512.bsky.social · 29/11/2024اور شر فساد سرکشی اور ظلم کی راہ روکیں اور اس معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں ۔ ورانہ یاد رکھیں کہ حضرت داؤد (علیہ السلام) اور حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے ذریعہ اللہ نے بنی اسرائیل کے ظالموں پر لعنت کی اس لئے کہ یہ لوگ سرکش تھے اور ظلم کرتے تھے۔۔۔ #شہداء_کو_انصاف_دو 000
Touseef @touseef512.bsky.social · 29/11/2024وجود کسی ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتا تو اسلام پورے معاشرے کو مجرم گردانتا ہے ۔ جس طرح ایک ایک فرد ذمہ دار ہے۔ اسی طرح برائی کے خلاف اٹھنے کی ذمہ داری بھی پورے معاشرے پر عائد ہوتی ہے۔ دین کے ذمہ داران / ٹھیکیدران کو چاہئے کہ وہ اس امانت کی حفاظت کریں 🤔جس کے وہ امین اور محافظ ہیں ۔👇🏼 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 29/11/2024 شر اور منکر کو برداشت نہیں کرتا اور سرکشی ظلم ہر اور ظلم کو معاشرے کے مسلمات قرار پانے کی اجازت نہیں دیتا۔ 📖 جناب امام ترمذی نے ابو سعید سے نقل کیا ہے کہ” حضور ﷺ نے فرمایا ! بہترین جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق ہے✨ اسلام اس فرض کی ادائیگی پر بہت ہی زور دیتا ہے ۔ اگر معاشرے کا اجتماعی👇🏼 100
Touseef @touseef512.bsky.social · 29/11/2024 سرکشی / ظلم ہر معاشرے میں ہوتے رہتا ہے اس لئے کہ ہر معاشرے میں شریر ‘ مفسد اور منحرف لوگ ہوتے ہیں۔ یہ زمین کسی بھی وقت شر اور فساد سے خالی نہیں رہ سکتی ۔ معاشرے کے اندر ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی روش نرالی اور اُونچی ناک ہوتی ہے لیکن معاشرے کا اجتماعی مزاج 👇🏼 110
Touseef @touseef512.bsky.social · 29/11/2024🗿▫️مولانا تقی عثمانی /طاہرا لقادری /جواد نقوی اور باقی علما کی ذمہ داریاں اور ان کی زیادتیاں۔۔۔۔۔۔ 📖القرن۔ کَانُواْ لاَ یَتَنَاہَوْنَ عَن مُّنکَرٍ فَعَلُوہُ لَبِئْسَ مَا کَانُواْ یَفْعَلُونَ (79-الماہدۃ) "انہوں نے ایک دوسرے کو برے افعال کے ارتکاب سے روکنا چھوڑ دیا تھا ‘ برا طرز عمل تھا جو انہوں نے اختیار کیا تھا" #شہداء_کو_انصاف_دو 111