Syed Muhammad Ali Shah Bacha @teambacha.bsky.social · 04/12/2024گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا اور جنرل سیکریٹری شجاع خان کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو عوامی مسائل حل کرنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔۔ #PPP #KhyberPakhtunkhwa 043