M.Tariq (Pti Thailand) @tariqlati.bsky.social · 24/11/2024یہ تو شروعات ہے، پنجاب کی ساری لیڈرشپ وقفے وقفے سے گرفتار ہوتی رہے گی، پنجاب کی لیڈرشپ بالکل فارغ ہے، کوئی تنظیمی ڈھانچہ نہیں ہے نا ہی کوئی کوآرڈینیشن ہے. 000
M.Tariq (Pti Thailand) @tariqlati.bsky.social · 19/11/2024اطلاع ھے کہ کپتان نے گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی ھے #pti #imrankhan 000