Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024مولانا طارق جمیل نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی مخالفت کردی جوائنٹ فیملی سسٹم رشتوں کو تباہ کررہا ہے، معروف عالم دین 000
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024اولاد کو ڈاکٹر بنائیں یا انجینئر یا سائنس دان یہ سب کوئی کمال نہی اولاد کا نیک ہونا ضروری ہے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا علم ہونا عمل ہونا چاہئے 000
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024بیٹے اور بیٹی کی شادی میں ان کی پسند لازمی پوچھیں ذات برادری کی دوڑ سے نکلیں اولاد پر زبردستی نہ کریں 000
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024نبی کریم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ فتنے میری امت کو ڈھانپ لیں گے۔ بندہ بوقت صبح مومن ہو گا اور شام کو کافر اور بوقت شام مومن ہو گا اور صبح کو کافر۔ لوگ دنیوی معمولی ساز و سامان کے عوض اپنے دین کو فروخت کر دیں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3628] 010
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024مسلمان ہو نبی پاک کا امتی ہو اور گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کی بات کرے یہ مسلم نہی ہو سکتا 000
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024اللہ راضی کیسے ہوگا ایک معذور شخص کا مولانا طارق جمیل سے سوال مولانا نے ویڈیو کال پر اس سے بات کر کے جواب کیا دیا سنئے 000
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024صبر کرنا سیکھو کسی کی زیادتی پر خاموش ہو جاو اللہ سے دعا کرو ۔۔۔ 010
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024اگر عزت اور آبرو کے ساتھ رہنا چاہتے ہو کانٹوں کو سہنا سیکھو لوگوں کی بدتمیزی سہنا سیکھو اللہ عزت دے گا وہ عزت ذلت کا مالک ہے 010
Tariq Jamil @tariqjamilofficial.bsky.social · 21/11/2024مسکرا کے ملو سب سے کوئی دیو بندی ہو یا شعیہ ہو یا اہلحدیث ہو ۔۔۔۔ جنت دوزخ کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے قیامت کے دن کے فیصلے خود نہ کرو ۔۔۔ اخلاق سے ملو تو سہی 010