Sign in

Tariq Habib

@tariqhabib.bsky.social
58 followers 4 following 18 posts

Journalist, Editor Investigation, Past @dunyanews as Head of Investigation @anadoluagency @ExpressNewsPk @thenews_intl, interest #Militancy #Security #Politics

PostsRepliesMedia
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 08/12/2024
شام پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہو گئی!!! اسرائیلی ٹینک مبینہ طور پر گولان کی بلندیوں سے شام کے شہر قنیطرہ میں الحمدیہ میں داخل ہو رہے ہیں۔
010
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 08/12/2024
آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر انچیف ابو محمد الجولانی کا مجا@دین کے نام پیغام !! "شکر کے ساتھ اللہ تعالی سے دعا کریں اور عاجزی کے ساتھ دمشق میں داخل ہوں۔ ریاستی اداروں کو محفوظ رکھیں، وہ عظیم شامی عوام کے لیے ہیں۔
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 06/12/2024
شام کی تازہ ترین ویڈیوز سے پتا چلتا ہے کہ اہل شام من حیث القوم اسدی فوج اور ایرانی پراکسیز کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ عوام اسی فوجیوں کو سڑکوں اور چوراہوں پر پکڑ کر مار رہے ہیں
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 06/12/2024
شامی اپوزیشن نیٹ ورک کی طرف سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کے مطابق شامی باغیوں نے حمص کے آدھے راستے راستےپر قبضہ کر لیاہے۔
010
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 05/12/2024
اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔، لیکن #Aleppo سوشل میڈیا خبر دے رہا ہے کہ۔۔۔۔۔ بشپ حنا جلوف کو۔۔۔۔۔ #HTS اور دیگر اپوزیشن اتحادیوں نے۔۔۔۔۔ #Aleppo کا گورنر۔۔۔۔۔ مقرر کیا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر تصدیق ہو گئی تو۔۔۔۔ یہ ایک بڑا قدم ہو گا۔۔۔۔۔ ۔ رہے نام مولا کا
000
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 04/12/2024
حلب اور غزہ میں فرق نہیں۔۔۔۔ شام کے جنگجئوں کے حوالے سے حماس کا بڑا اعلان youtube.com/watch?v=wvOT...
youtube.com
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 04/12/2024
ٹی ٹی پی کمانڈروں کا فلمی انداز میں قتل، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان آمنے سامنے youtube.com/watch?v=WFRa...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
000
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 04/12/2024
اطلاعات کے مطابق ٹی ٹی پی کا کمانڈر ٹیپوگل افغانستان میں پہاڑ سے گر شدید زخمی۔ دونوں بازو ٹوٹ گئے اور سر میں شدید چوٹیں آئیں
000
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 04/12/2024
"عسکری مصنوعات" کا بائیکاٹ کریں۔ . منجانب "عسکری مصنوعات"
000
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 02/12/2024
رائٹرز کے مطابق ایران نواز دھڑے اسد حکومت کی افواج کی مدد کے لیے عراق سے شام میں داخل ہوگئے ہیں
001
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 20/11/2024
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ میں فوری سیز فائر کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔ قرارداد کی حمایت میں 14 ووٹ آئے جبکہ قرارداد کی مخالفت کرنے والا واحد ملک امریکہ تھا۔
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 19/11/2024
ایپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کی منظوری دیدی
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 18/11/2024
نیو: ترکی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حماس نے اپنا ہیڈکوارٹر استنبول منتقل کیا ہے۔ • ترکی کے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے ارکان برسوں سے وقتاً فوقتاً ترکی آتے ہیں۔
040
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 18/11/2024
اسرائیلی ریزرو فوج کا ایک تہائی (33 فی صد) حصہ ختم ہوگیا۔ ہلاک و معذور ہونے والوں میں زیادہ تعداد ریزرو نوجوان یہودیوں کی ہے۔ (جریدہ ہارٹس)
031
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 18/11/2024
010
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 18/11/2024
دن ہو یا رات ضروری ہے جم کا ساتھ
010
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 17/11/2024
حزب اللہ ملیشیا کے کمانڈر محمود مہدی کچھ دیر قبل بیرون میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے
020
Tariq Habib @tariqhabib.bsky.social · 17/11/2024
اسلام علیکم،
110