Sign in

Tarazu Tv

@tarazutv.bsky.social
2.8K followers 258 following 64 posts
PostsRepliesMedia
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 04/04/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں
000
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 25/11/2025
#badaldonizam
021
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 07/09/2025
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 07/09/2025
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 03/09/2025
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الر حمٰن کا محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل سے رابطہ #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan
030
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 19/06/2025
پنجاب حکومت نے زراعت کا بیڑہ غرق کر دیا، سندھ میں کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر حکومت کر رہے ہیں، کے پی کے اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ قرض در قرض معیشت سے غربت مزید پھیل رہی ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں اپنی عیاشیاں بند کریں اور فوری عوامی ریلیف پر توجہ دیں
011
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 19/06/2025
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادنے والی حکومت بتائے جاگیرداروں سے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ اشتہارات چلا اور لیپ ٹاپ بانٹ کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ہی صنعتیں بحال اور مہنگائی کم ہو گی۔
011
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/03/2025
نواز شریف اور عمران خان کھل کر امریکہ کی مذمت کریں حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 12/03/2025
000
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 12/03/2025
000
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 11/03/2025
000
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 11/03/2025
000
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/03/2025
@jipofficial1.bsky.social
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/03/2025
پاکستان میں انجمن غلامان امریکا کی بہار ہے۔ حکومت ہو یا اپوزیشن، سب کو واشنگٹن کی خوشنودی چاہیے۔ حکمران طبقہ کو یوکرین کے صدر زیلنسکی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ امریکی مفادات کے لیے ملکی خودمختاری کو داؤ پر نہ لگایا جائے۔ حافظ نعیم الرحمن
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/03/2025
حکومت پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 50 دنوں کے اندر 82 ڈالر سے کم ہوکر 69.3 ڈالر پر آگئی ہے
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 04/03/2025
رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بھی رمضان المبارک میں ایمان اور اجر و ثواب کی نیت سے روزے رکھے اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ صحیح البخاری
031
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 02/03/2025
یکم رمضان کو سحر و افطار کے اوقات
030
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 22/01/2025
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔
020
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 16/01/2025
163
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 16/01/2025
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کا غ زہ میں جنگ بندی کے تناظر میں ٹویٹ
051
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 16/01/2025
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر 17جنوری عزہ جنگ بندی کے اعلان پر یوم تشکر منایا جائے گا۔
052
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 13/01/2025
043
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 13/01/2025
مردان - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جامعہ تفہیم القرآن کے سالانہ تقریب ختم بخاری میں شرکت کی، فاضلین میں اسناد تقسیم کی اورشرکاء سے خطاب کیا۔
041
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 12/01/2025
ایک قوم ایک آواز 17 جنوری ملک گیر احتجاج
060
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/01/2025
مہنگی بجلی نامنظور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج 17 جنوری 2025
051
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/01/2025
241
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/01/2025
042
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/01/2025
17 جنوری، بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج
083
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 10/01/2025
امریکہ دنیا کاسب سے بڑا طاغوت ہے،ملک میں حکومت اور اپوزیشن امریکہ کی طرف دیکھتے ہیں،جو امریکا کے ساتھ چلے گا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف چلے گا،ہم واشنگٹن اور اس کے حواریوں کے خلاف جدوجہد کو دین کا تقاضا سمجھتے ہیں
152
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
240
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
162
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
قوم کا حقیقی ترجمان حافظ نعیم الرحمٰن
161
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
051
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
092
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 09/01/2025
240
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 08/01/2025
151
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 07/01/2025
181
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 07/01/2025
7269
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 06/01/2025
جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
071
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 06/01/2025
#مذمت-کوں-نہیں-کرتے
020
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 04/01/2025
#ٹرمپ_کی_مذمت_کرو جو دباؤ بنا ہے، اسے آگے بڑھائیں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ابھی ٹویٹ کریں آج وی پی این کے بغیر ایکس (ٹوئٹر) کھل رہا ہے۔ تمام دوست حصہ لیں۔ اسے فوری ٹرینڈ پینل پر لانا ہے۔
051
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 26/12/2024
نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، آب پارہ چوک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
020
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 26/12/2024
چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔
021
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 26/12/2024
پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔
031
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 26/12/2024
امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی @jipofficial.bsky.social
010
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 26/12/2024
میراخیال ہے کہ عوام پوری طرح بیدار ہو چکے ہیں۔ انہیں صرف آپ سے رہنمائی اور قیادت کی ضرورت ہے۔ اسلام کے خادم بن کر آگے آئیے، عوام کو اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کیجیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس کا خطبۂ صدارت، لاہور، مارچ 1940
040
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/12/2024
کالام کے دوردراز برف پوش پہاڑوں اور کھٹن راستوں کو عبور کر کے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سردی سے ٹھٹرتے لوگوں میں ان کے دہلیز پر گرم بستر پہنچارہے ہیں۔ #WinterAppeal #Support #Alkhidmat
143
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/12/2024
Alkhidmat dispatched 90 tons of lifesaving relief aid to hashtag#Sudan.
031
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/12/2024
تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجوں یونیورسٹیوں میں تعلیم مفت کردی جائے تو قومی خزانہ سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے سالانہ دینا پڑیں گے، حکمران پورے ملک کے نوجوانوں کو ساڑھے پانچ سو ارب روپےنہیں دے سکتے؟ #jip #tarazu
020
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/12/2024
عوام بجلی کے بم برداشت کررہی ہے، گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، لوگ اشیائے خورونوش خریدنے کی سکت نہیں رکھتے، پنجاب اسمبلی میں بیٹھے نام نہاد عوامی نمائندوں نے اپنی تنخواہوں میں کئی سو گنا اضافہ کرلیا، اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں
010