tararmudasar.bsky.social @tararmudasar.bsky.social · 24/11/2024یہ خبر گردش کر رہی ہے اگر یہ خبر سچی ہے تو إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اوریا مقبول جان انتقال کر گئے، دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا 000
tararmudasar.bsky.social @tararmudasar.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی فرمائشی گرفتاریاں؟ گوجرہ سے ایم پی اے اسد زمان چیمہ نے فوٹو کھنچوانے کے بعد گرفتاری دیدی۔ 000
tararmudasar.bsky.social @tararmudasar.bsky.social · 21/11/2024خبر ہے کہ منڈی بہاوالدین میں کسی سیاسی ورکر کی والدہ کے جنازے ٹائم پولیس نے ریڈ کی ہےاورکچھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے کیااب یہ ہی رہ گیا ہے ہماری سیاست میں 010
tararmudasar.bsky.social @tararmudasar.bsky.social · 20/11/2024At least 12 security personnel were martyred in a suicide attack at a joint checkpost in the general area of Mali Khel in Bannu, the ISPR said. In an exchange of fire, 6 terrorists were neutralized. #ISPR# 000
tararmudasar.bsky.social @tararmudasar.bsky.social · 19/11/2024نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی 010