Sign in

Attaullah Tarar

@tararattaullah.bsky.social
330 followers 0 following 5 posts
PostsRepliesMedia
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 23/11/2024
‏ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ ہی نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے
063 0
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 23/11/2024
‏ابھی تو شروعات ہے ‏🚨🚨 لندن میں حکومتی وزراء اور نون لیگ پر ہلڑ بازی کرنے والے 10 - 12 لوگ جمائمہ نے پیسوں پر رکھے ہوئے ہیں, ابھی تو شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں صرف اغاز ہے ---
0134 0
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024
سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا
34114 0
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024
سامنا کیوں نہیں کر رہے؟ یہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پہلے کیس کرتے ہیں، پھر عدالت سے بھاگتے ہیں، یہ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔
22410 0
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024
آج این اے 127 کے نتیجہ کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں میرے وکلاء پیش ہوئے اور مکمل تیاری کے ساتھ تمام دستاویزات جمع کرائیں۔ مخالفین کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے، جس وجہ سے ظہیر عباس کھوکھر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو تاریخ کیوں مانگی؟ میری کامیابی کو چیلینج کیا تو اب
412438 0