tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 07/01/2025آج سے لگ بھگ 192 برس پہلے 1832 میں انگریزوں نے برصغیر میں ٹرین کی پٹریاں بچھانے کا آغاز کیا، مسلمانوں اور ہندوؤں کی جانب سے بہت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا. انکا موقف تھا گورے انگریز یہ زنجیریں ڈال کر ہمیں اور ہمارے ملک کو باندھ کر اپنے ساتھ انگلستان لے جایں گے۔ 000
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 26/11/2024تو اپ یہ لنگڑی لولی گورنمنٹ چھوڑ دو نا کیوں بیٹھے ہو گورنمنٹ لے کے جب کچھ کر نہیں سکتے تو 010
Reposted by @tanveerkhan78.bsky.social11:11 @11hr11min.bsky.social · 20/11/2024Step into a winter dream where blooming roses embrace golden sunlight. A serene gateway framed by vibrant petals leads you to a world of tranquility and beauty. Let nature inspire your spirit! 27531
Reposted by @tanveerkhan78.bsky.socialMelissa Good & Feral 😾🇺🇦🇨🇦 @meltart.bsky.social · 20/11/2024Good morning Bluesky ☀️☕️☕️🦋 496281661043
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 19/11/2024تیری ہجرتوں کا ملال تها، مگر اب نہیں مجهے صرف تیرا خیال تها، مگر اب نہیں تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں تو زمانے بهر میں مثال تها، مگر اب نہیں جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی تیری قربتوں میں نہال تھا، مگر اب نہیں 100
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 19/11/2024ایکس پر چکر لگایا خاصا ویران پڑا ہوا ہے ایلون تیرا کیا ہوگا 010
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 19/11/2024رات کو ہی اندازہ ہوگیا تھا کے جس تیزی سے x والے ہجرت کرکے یہاں آرہے ہیں صبح تک vpn پر ہی چلے گا 010
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 19/11/2024کیا آپ لوگوں کی بھی بغیر وی پی این کے نہیں چل رہی @bsky.app 000
tanveerkhan78.bsky.social @tanveerkhan78.bsky.social · 18/11/2024تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش 000