Reposted by Tahir BhattiAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/08/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 021
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 05/12/2025جو کتا بھونک رہا ہوتا ہے اسکے بارے میں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سہیل آفریدی کے مساجد میں کتے باندھنے والے الزام پر ردعمل 🔥 020
Reposted by Tahir BhattiWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/12/2025جو کتا بھونک رہا ہوتا ہے اسکے بارے میں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سہیل آفریدی کے مساجد میں کتے باندھنے والے الزام پر ردعمل 🔥 011
Reposted by Tahir BhattiWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/12/2025تاحیات ذہنی مریض قرار۔۔۔!!! DGISPR 021
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 10/05/2025جب چوہدری کا مرغا مار کھا رہا ہو تو چوہدری لڑائی رکوا دیتا ہے 😄 000
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 12/01/2025بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے💯 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 12/01/2025مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں۔ 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 12/01/2025•┈•❀❁❀•┈• *انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا لھذا احتیاط کریں* •┈•❀❁❀•┈• 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 24/12/2024پاکستان میں بے بس وزیراعظم تھا۔ اور امریکہ کو ابسولوٹلی ناٹ کہتا تھا۔ 🤣🤪😇🧐 020
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 21/12/2024ریاست پر حملہ آوروں کیلئے صرف قید کی سزا بہت کم ہے 020
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 16/12/2024سانحہِ اے پی ایس پشاور کو قوم کبھی بھلا نہیں پائے گئی خدا کرے دوبارہ ایسا دسمبر کبھی نہ آئے۔۔۔۔💔 #SaluteToAPSHeroes 020
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 15/12/2024فیض حمید دا سب توں وڈا جرم ، اوہنے کھوتے تے لکیراں پا کے زیبرا بنا کے پیش کیتا 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 15/12/2024گُلوں میں رَنگ بَھرے ، بادِ نَو بہار چلے چلے بھی آؤ ، کہ گُلشن کا کاروبار چلے قفس اُداس ہے یارو صبا سے کُچھ تو کہو کہِیں تو بہرِ خُدا آج ذِکرِ یار چلے 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 14/12/2024فیض حمید پر 420 کا پرچہ بھی ہونا چاہیے کہ اس نے گدھے پر لائنیں لگا کر زیبرا بنانے کا فراڈ عظیم کیا۔۔۔😜 020
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 11/12/2024اگر انہوں نے اپنا جنرل رگڑ دیا ھے تو چھوڑیں گے وہ تمہارا کنجرنل بھی نہیں ۔ یوتھیو ۔ سمجھ آئی کہ نئی ؟ 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 11/12/2024میڈیا پر یہ سوال بہت کیا جا رہا ہے کہ گولی کیوں چلائی تو جواب ہے آوارہ کتے مارنے کے لیے 😂😂 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 03/12/2024بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے اور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 01/12/2024Pakistan won by 57 runs and takes the lead in the series! A dominant performance from the boys in green! 🏏 051
Reposted by Tahir BhattiTahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 28/11/2024گاڑیاں،کپڑے،جوتے چھوڑ کے بھاگنے والے شناخت کروا کر اپنا قیمتی سامان لے جائیں ! آئی جی اسلام آباد 021
Reposted by Tahir BhattiTahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 30/11/2024اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 011
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 28/11/2024گاڑیاں،کپڑے،جوتے چھوڑ کے بھاگنے والے شناخت کروا کر اپنا قیمتی سامان لے جائیں ! آئی جی اسلام آباد 021
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 24/11/2024بشری پیرنی کو عدالت نے جب بلایا تھا تو کہتی کہ میں بغیر محرم کے نہی پیش ہو سکتی شریعت کی پابند ہوں آج نامحرموں کے غول میں کندھے سے کندھا ملا کر سینہ تان کر کھڑی ہے 041
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 24/11/2024بشری پیرنی کو عدالت نے جب بلایا تھا تو کہتی کہ میں بغیر محرم کے نہی پیش ہو سکتی شریعت کی پابند ہوں آج نامحرموں کے غول میں کندھے سے کندھا ملا کر سینہ تان کر کھڑی ہے 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 24/11/2024ابھی ڈی چوک سے ہوکر آیا ہوں وہاں تحریک انصاف کا کوئی ایک قافلہ تو دور گروہ بھی نہیں پہنچا، اس کلٹ پارٹی کا اختتام ہونے جارہا، خرم حمید روکھڑی 010
Tahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 22/11/2024جو ہاتھ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اسے توڑ دے گی، وزیر اعظم 020
Reposted by Tahir BhattiTahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 21/11/2024Enjoy your evening and make the most of it. 011
Reposted by Tahir BhattiTahir Bhatti @tahirbhatti.bsky.social · 20/11/2024اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 011