Tahir Mehmood @tahir-mehmood.bsky.social · 17/01/2025سب ہوں گے اس سے اپنے تعارف کی فکر میں مجھ کو مرے سکوت سے پہچان جائے گا فنا نظامی کانپوری 000
Tahir Mehmood @tahir-mehmood.bsky.social · 17/01/2025مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں میں آدمی ہوں مرا اعتبار مت کرنا عاصم واسطی #اردوشاعری 000
Tahir Mehmood @tahir-mehmood.bsky.social · 17/01/2025نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غم گسار کوئی تم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا فیض احمد فیض #اردوشاعری 000