قاسم اور سلیمان اگر پاکستان آ کر اپنے والد کی رہائی کیلئےکوشش کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے،اس سے کوئی موروثیت نہیں آئے گی کیونکہ وہ کونسا پارٹی کا کوئی عہدہ لینے آرہے ہیں، وہ بطور اولاد اپنا فرض ادا کریں گے۔
شیخ وقاص اکرم
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو