بابا مری اس بات پہ زور دیتے ہیں جب ایک قوم اپنے وجود اور زمین پہ استحقاق کا شعور حاصل کرلیتی ہے تو یہ شعور ناقابل تسخیر قوت بن کر سامراجی طاقتوں کے خلاف صف آراء ہوجاتا ہے یوں بابا مری فرانز فینن کی فکر کی روشنی میں بلوچ قوم کی فکری بیداری عملی جدوجہد کے لیےایک لائحہ عمل دیا جو سامراجی قوتوں۔۔۔