سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 15/02/2026میں رکھتی الگ مزاج ہوں ایسے مزاج سے جو پر نور دل کے بدلے اندھیرے خرید لیں سؔارہ #اردو_زبان 2143
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 12/02/2026جب کس نے مجھ سے پوچھا کہ بیوفائی کیا ہے میرے لب پہ رک گیا تھا ترا نام آتے آتے سؔارہ #اردو_زبان 1122
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 12/02/2026اس تلخ بات کی وجہ نہیں پوچھ رہی. پھر بھی ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا دنیا ہے عیّار بہت لہجے میں در آئی کہاں سے اتنی تلخ نوائی ہے سؔارہ #اردو_زبان 2122
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 11/02/2026پڑھ کر اس نے مجھ پہ پھونکا کوئی ایسا فسوں عمر بھر اس کے دائرے سے باہر نا آ سکی سؔارہ #اردو_زبان 2102
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 09/02/2026ایک دم سادہ سااصول ہے میرا سوشل میڈیا صرف فرصت کے لمحوں میں 010
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 06/02/2026مکمل غزل بھی پوسٹ کروں گی بس کسی کی پوسٹ پر یا کسی کی بات پر کوئی شعر ذہن میں آجاتا ہے تو اسے ویسے ہی پوسٹ کر دیتی ہوں 130
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 05/02/2026راہ کے پتھر کو خاطر میں میں لاتی نہیں راستا اپنا الگ میں بناتی ہوں سدا سؔارہ #اردو_زبان 120
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 03/02/2026میرے پڑ دادا مرحوم کا ایک شعر یاد آگیا ثابت یہ کر رہا ہوں کہ رحمت شناس ہوں ہر قسم کا گناہ کئیے جا رہا ہوں میں #اردو_زبان 310