Sign in

M_sohail_ Arain

@sohailarain.bsky.social
294 followers 278 following 56 posts

جس کو بھی فالو کریں وہ بھی فالو واپس کرے 🌸💫 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨

PostsRepliesMedia
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 08/12/2024
‏سن لیں وہ خوشخبری جس کا انتظار تھا بالآخر بشار الأسود اور اس کے، غلام فوج، شام کے دارالحکومت دمشق سے نکل کر بھاگ گئے، تمام امت مسلمہ کو انبیاء کرام، اور صحابہ کرام ، کی سرزمین کی آزادی مبارک ہو، اللہ اکبر، الحمداللہ، ‎
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 08/12/2024
الحمدللّٰہ شدت سے جس کا انتظار تھا `دمشق فتح ہوا` پورے عالمِ اسلام کا یہ دارالحکومت رہا ہے ۔۔ ❣️
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 02/12/2024
تمہاری باتوں میں کوئی مسیحا بستا ہے۔۔ حسین لبوں سے برستی شفا میں جیتے ہیں۔۔ ♥️
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 02/12/2024
کچـــھ دروازے اس لیے نہیں کھلے کــــــہ وہ ہمــــــارے لیے نہیں تھے کچھ لـــوگ اس لیے غائب ہو گئـــے کہ وہ بس کتــــــاب کا ایک عارضــــی ورق تھے پوری کتاب نہیں اور کچــــھ کہانیاں اس لیـــے ختم ہو گئیں کــــہ انکا کردار ہــــــم نہیں تھــــــے 😢💔
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 02/12/2024
ہمارے شہر میں لاکھوں افراد ہیں مگر پتہ نہیں کیوں مجھ سے ہر پانچ منٹ بعد وہی بندہ ٹکراتا ہے جس سے میں نے ادھار لیا ہو۔😕
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 28/11/2024
جب آپ کوئی فیصلہ نہ کر پائیں تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔ وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا گرہیں کھولتا جائے گا مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے واویلا نہیں کرنا. یہ ہی صبر ہے۔ خاموشی بھی تو صبر ہے 🥀
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 27/11/2024
پٹھانوں کو کسی نے مذہب کے نام پر مروایا، کسی نے وطن کے نام پر مروایا تو کسی نے انقلاب کے نام پر مروا دیا ، پختون قوم کو بہادر ہونے کی تھپکی دے کر ہر کسی نے استعمال کیا ہے۔ اللہ جانے کب ان لوگوں کو عقل آئے گی اور استعمال ہونا بند ہوں گے۔
020
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 24/11/2024
‏اے اللہ! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔آمین یا رب العالمین!
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 23/11/2024
اللہ کی رحمت ہو اُن لوگوں پر جو لوگوں کی زندگیوں میں راہِ راست کا چراغ جلاتے ہیں۔
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 23/11/2024
سوچیں انسان کو صرف زہنی مریض ہی نہیں بنا دیتی سوچیں انسان کو کھوکھلا کردیتی ہے اکیلا کردیتی ہے انسان کو ڈرا دیتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ اچھا ہوتے دیکھ بھی ڈر جاتا ہے کہ اس کے ساتھ بڑا نہ ہوجاۓ۔۔۔۔۔
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 23/11/2024
ضلع کرم میں امن کے لیے پوری قوم سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 23/11/2024
انشاءاللہ آج کا دن مرشد کا آخری دن ہوگا جیل میں کل سے پورے ملک میں دفعہ 804 نافذ ہو گئ ✌️
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 22/11/2024
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 22/11/2024
تم ضرور وہ دن دیکھو گے جب ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا تمہیں اپنی محبت کا رنگ دکھاتے ہوئے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر تمہارے لیے بہت جلد بڑے معجزے لانے والا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 22/11/2024
محمد مصطفیٰ ﷺ آۓ بہار اندر بہار آٸی زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آٸی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
031
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 22/11/2024
اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً• اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ (سورہ الاحزاب، آیت 56) صًَلى اللّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم♥️
120
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں، کہ ؛ لوگ آپ کی جلیبیاں بنانا شروع کر دیں...! - " 🙂
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
بیشک
161
Reposted by M_sohail_ Arain
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
1231051
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
‏اتنا ٹائم نہیں کہ ہسپتال لیٹ کے ڈرپ پوری لگوا لیں، اتنا ٹائم نہیں ہے گھر ویلا لیٹ کر کروڑوں کا بزنس سوچنا ہے،
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
‏میرا وطن لہو لہو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جان کی بازی ہار گئے، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
ایک شخص نے مالک بن دینارؒ سے عرض کیا: "مجھے نصیحت کیجیے۔" مالک بن دینارؒ نے فرمایا: "اپنی تنہائیوں میں اللّٰہ عزوجل سے ڈرتے رہنا!" (حلیة الاولیا: ۱۰/۳۵۹)
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
ہم یوں ہی بیزار نہیں چھوٹی عمر سے ہم نے حاصل کو لا حاصل ہوتے دیکھا ہے🍂
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
کچھ لوگوں کی گفتگو اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ وہ ہنستے کھیلتے انسان کو لہجوں سے مار دیتے ہیں✨🌸
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
ناولز سے فرصت نہیں ملتی ورنہ ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں 😌🫰
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
"تتلیاں اپنے پروں کو نہیں دیکھ سکتیں۔ وہ یہ نہیں دیکھ سکتیں کہ ان کے پَر کتنے خوبصورت ہیں، لیکن ان کے علاوہ باقی تمام دیکھ سکتے ہیں۔ باکمال لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔"
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
♡"منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑتے انسان" ♡
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
لہجہ اتنا تلخ ہوگیا ہے کہ آرام سے بات بھی کروں تو سامنے والا سمجھتا ہے لڑ رہا ہوں ان کو کیا پتہ اندر کی تلخیاں لہجے سے ظاہر ہوتی ہیں خلوص کا جنازہ نکال کے لوگ کہتے ہیں بدل گئے ہو۔۔۔۔۔😊
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
تو بد مزاج تھا تو نے بھی التجاُ نہیں کی اور اب فقیر سے تکرار ہے دعا نہیں کی تیرے" غرور " سے بڑھ کر میری" انا " ہے مجھے تو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے " جا " نہیں کی
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
هُوَ الَّذِىۡ يُصَوِّرُكُمۡ فِى الۡاَرۡحَامِ كَيۡفَ يَشَآءُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ترجمہ:وہی ہے جو ماؤں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے۔ اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے وہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے۔
020
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
‏ماؤں نے کیسے کیسے لعل قربان کیے ہیں ہماری مائیں تو اپنے بچوں کی سردی بھی نہیں برداشت کرتیں یقیناً یہی مائیں ہیں جن کے متعلق قرآن کہتا ہے اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا-لَهُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ مَغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ (یہی سچے مسلمان ہیں ان کے لیے درجے ہیں ان کے رب کے پاس اور بخشش ہے اور عزت کی روزی
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
خود کو کبھی"ماضی" کا قیدی مت بنائیں وہ ایک سبق تھا،،،اور ہر حال میں جینا سیکھیں کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیں اپنے رب پر..اور مثال بنیں دوسروں کے لیے..🍁
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
فالو کرنے کے بعد فالو لیکر جس نے انفالو کرنے والی حرکت کی اسے بلاک کیا جائے گا اور اسکے خلاف ٹرینڈ چلایا جائے گا۔اس لیے یہ گھٹیا کام کوئ نا کرے ۔
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ...
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
محبت کے بازار سے اکثر مرد نے دھوکے اور عورت نے پیزے برگر شوارمے کھائے ہے۔۔۔🙂🚶
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
ایک طرف لمبی امیدیں____ ایک طرف( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت)
000
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
میں نے چاہی ہے ہمیشہ ہی غُلامی اُنﷺ کی میں نے دیکھے ہیں سبھی خواب مدینے سے جُڑے ❤❤
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 21/11/2024
کبھی دوسروں کے کہنے پر ہار مت مانیں، آپ کی کامیابی آپ کے حوصلے میں چھپی ہے۔💯👍
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 19/11/2024
سیدنا ابوبکر صدیق ؓ پہلا خلیفہ بننے کی وجہ سےافضل نہیں..!! بلکہ افضل ہونے کی وجہ سے پہلا خلیفہ بنے ہیں💯✌️
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 19/11/2024
کعبۃ اللہ کے سائے میں گزرے دل کی ہر دھڑکن رب کی محبت اور شکرگزاری سے معمور چند خوبصورت لمحات۔ 💞
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
جب صبر اجاے پھر کسی چیز کو کھونے سے فرق نہیں پڑتا۔
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
*ضرورت سے زیادہ سوچنا تمہاری زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں سب چھین لیتی ہیں خود پر تھوڑا رحم کرو، یار! ہر چیز کو اتنا بڑا مسئلہ مت بناؤ، تھوڑا ریلیکس بھی کر لیا کرو-*🫀✨🌾
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
” مرد سے زیادہ محبت اِس کی جیب سے کی جاتی ہے، اِس کی جیب میں پڑے چند سِکے گِرنے سے پہلے اِس سے منسلک رشتے گِر جاتے ہیں “
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
عورت کے بارے میں جو بھی سُنتے ہو احتیاط سے سُنا کرو ۔۔۔ کِیونکہ ؛ افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اُسے رکھنے کے قابل نہ تھا یا تو ایسی عورت کی طرف سے جو اُس کی برابری نہ کر پائی ہو! ۔ 💯🖤
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ لوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو 🌸
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
لوگوں کو اپنی محبت کا قائل کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، اپنا وقت ان کے ساتھ گزاریں جو پہلے ہی آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 🙂♥
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
تمہارے ہاتھ پیارے ہیں ! ہاں تب! جب تم اِن ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھام کر کہتے ہو، کہ تمہیں میرے لیے اِس دنیا میں بھیجا گیا ہے 🥀
010
M_sohail_ Arain @sohailarain.bsky.social · 18/11/2024
موبائل لینے سے پہلے💁🏻‍♀️ مجھے پتہ نہیں تھا کہ🤔🤧 بےعزتی کیا ہوتی ہے🥺😩 اب اللہ کے کرم سے اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے، پیتے ہر وقت بے عزتی ہوتی رہتی ہے😉 کبھی غرور نہیں کیا🤭 شام کی چائے ♥️☕
010