Sign in

Raza Butt

@socialdigitally.com
1.5K followers 10 following 274 posts

Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.

PostsRepliesMedia
Raza Butt @socialdigitally.com · 22/01/2025
ملک ریاض اور دیگر لوگوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں انکو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے نیب دبئی حکومت سے رابطے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے نیب ٹھوس اقدامات لے رہا ہے۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اتنے بااثر لوگوں پر نیب نے ہاتھ ڈالا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ @thursdaytimes.com
0101
Raza Butt @socialdigitally.com · 21/01/2025
شہباز شریف کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی "اووووو" لگتا ہے اسے بھی پتہ چل گیا ہے "اووووو" کا 😎
042
Raza Butt @socialdigitally.com · 19/01/2025
"ہم نے [غزہ کے جنگ بندی معاہدے کے ساتھ] تین مہینوں میں بغیر صدارت سنبھالے وہ کچھ حاصل کیا ہے جو بائیڈن انتظامیہ چار سالوں میں مجموعی طور پر نہیں کر سکی۔" نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ @thursdaytimes.com
030
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
پنجاب کی بیٹیوں کی مریم نواز سے محبت کا انداز ❤️ @thursdaytimes.com
0100
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
طالبہ نے پوری رات لگا کر مریم نواز کی تصویر بنائی اور انکو دینے پہنچ گئی۔ @thursdaytimes.com
070
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
ایک طالبہ اپنے بچپن کی نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی تصویر مریم نواز کو دینے پہنچ گئی۔ @thursdaytimes.com
070
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
ہ بچے جن کے والدین تعلیم کی ذمہ داری افورڈ نہیں کرسکتے ان بچوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ذمہ داری انکی "ماں مریم نواز شریف" کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
070
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
بہت جلد اب لیپ ٹاپس لیکر آپکے پاس آونگی، جو بچے میرٹ پر ہیں اور لیپ ٹاپ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور ان سب کو لیپ ٹاپ دینے میری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
090
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
میرے تین بچے ہیں، میں جتنا ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں، انکے لیے سوچتی ہوں انکے لیے محنت کرتی ہوں میں ان سے زیادہ آپکی کامیابیوں پر خوش ہوتی اور ان سے زیادہ آپکے لیے سوچتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
0100
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
مجھے ایک بچے نے کہا کہ ہم نے سنا تھا ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن آج ہم نے اپنی وزیراعلیٰ کے روپ میں دیکھ بی لیا ہے کہ ریاست ماں کے جیسی کیسی ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
050
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
بریکنگ: 190ملین پاونڈز کیس میں عمران خان کو 14 برس اور بشریٰ بی بی کو 7 برس قید کی سزا دے دی گئی،۔
092
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔
091
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/01/2025
عمران خان کو بری کرینگے تو انصاف ہوگا عمران خان کو بری نہیں کرینگے تو انصاف نہیں ہوگا مرضی کا انصاف!
091
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
بنگلہ دیش آرمڈ فورسز کے پی ایس او لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔ @thursdaytimes.com
0113
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن کی تقریر کے دوران احتجاج اور نعرے: "تم خونی بلنکن، نسل کشی کے سیکرٹری کے طور پر یاد رکھے جاو گے، ہزاروں معصوم شہریوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے، ہم کبھی نہیں بھولیں گے"۔ @thursdaytimes.com
063
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایک اور اہم پراجیکٹ؛ لاہور میں فیروزپور روڈ پر بائیک لین بنائی جارہی ہے۔ جلد ہی پنجاب کے تمام شہروں میں ایسی لین بنائی جائینگی جس سے ٹریفک حادثات میں کمی اور ٹریفک میں روانی آئیگی۔ @thursdaytimes.com
0104
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
اب جب چوری پکڑی گئی ہے اور سزا سامنے نظر آرہی ہے تو مذہبی ٹچ دے دیا گیا ہے؛ القادر یونیورسٹی عمران خان نے سیرت النبی کی تعلیم دینے کیلئے بنائی۔ سینیٹر شبلی فراز @thursdaytimes.com
073
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
پیش خدمت ہے مذہبی ٹچ؛ سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی کو متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔ شبلی فراز @thursdaytimes.com
061
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
بس یہ بتانا بھول گیا کہ پیسہ چوری کا تھا؛ سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی پر 190ملین پاونڈز کا جھوٹا تاثر پھیلایا جارہا ہے، اس یونیورسٹی میں تو لوگوں نے سیرت النبی کو سیکھنے کیلئے جانا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز @thursdaytimes.com
063
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
انکا لیڈر عمران خان ساری دنیا سے کہتا تھا رسیدیں دکھاو اورجب اسکی اپنی رسیدیں دکھانے کی باری آئی تو اسکی اپنی رسیدیں جعلی اور بوگس نکلیں۔ احسن اقبال @thursdaytimes.com
073
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپوزیشن کے منہ میں گیدڑ کی زبان ڈال دی ہے اور اب یہ او او کرتے رہتے ہیں۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ @thursdaytimes.com
052
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
تحریک انصاف حکومت کے وزیر کے ایک بیان کے بعد پی آئی اے کے جہاز برطانیہ اور یورپ یونین میں گراونڈ کرریے گئے جس سے پی آئی اے کو 84 ارب کا ریونیو آتا تھا وہ رک گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار @thursdaytimes.com
042
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے بنائی گئی عمران خان کی القادر یونیورسٹی پر حکومتی وزرا فیصلے دے رہے ہیں۔ عمرایوب @thursdaytimes.com
020
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
جنہوں نے قوم کو تقسیم کیا آج وہ پارٹی خود تقسیم در تقسیم ہوچکی ہے، جو فصل انہوں نے بوئی آج اسکی فصل کاٹ رہے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ @thursdaytimes.com
072
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
فیصلہ آج ہو یا کل، فیصلہ دو جمع دو اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، کتنے دن یہ عدالت نہیں آئیگا لیکن سزا سے نہیں بچ سکتا۔ اتنی بڑی ڈکیتی پر کسی قسم کی معافی یا این آر او کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سینیٹر طلال چوہدری @thursdaytimes.com
063
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
نواز شریف کی 45 سالہ سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مُہر ہے۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com #HerNameIsMaryamNawaz
074
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
ایسے لوگ جن کے پاس نہ اپنا گھر ہے نہ اپنی چھت اور نہ ہی زمین ہے انکے لیے بہت جلد ایسی سکیم لارہے ہیں جس کے تحت انکو فری زمین دی جائیگی تاکہ وہ اپنا گھر بنا سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com #HerNameIsMaryamNawaz
043
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
پنجاب میں بسنے والا ہر شخص میرے دل کے بہت قریب ہے، میں ان سب کی بلاتفریق خدمت کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
031
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
یہ خواب بھی نواز شریف کے ہیں یہ ویژن بھی نواز شریف کےہیں اور میں بطور وزیراعلیٰ نواز شریف کے پاکستان کی بہتری کیلئے انکے خوابوں کی تکمیل اور ویژن کو تکمیل دینے میں مصروف ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
052
Raza Butt @socialdigitally.com · 12/01/2025
تمام یوٹیوبرز جنہوں نے پختون ماوں کے بچوں کو ورغلایا اور پرتشدد مظاہروں میں بھیجا انکےا پنے بچے کسی مظاہرے میں نہیں آئے۔ یہ چاہتے ہیں عمران خان جیل سے باہر نہ آئیں کیونکہ یہ جانتے ہیں انکی دکانیں اسی طرح بند ہوجائینگی جیسے قاضی فائیز عیسیٰ کے جانے کے بعد عدلیہ کے یوٹیوبرز کی دوکانیں بند ہوگئیں۔
051
Raza Butt @socialdigitally.com · 10/01/2025
پی آئی اے کا پیرس والا روٹ نقصان والا روٹ ہوگا، یہ سمجھتے ہیں پیرس کیلئے دو فلائیٹس چلا کر پتہ نہیں کیا کرلینگے، شاہد خاقان عباسی اینج کرو اینوں ہن لاہور لے جاو 😇
082
Raza Butt @socialdigitally.com · 10/01/2025
اس حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے نہ انہوں نے کچھ حاصل کیا ہے، مہنگائی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کم نہیں ہوئی، سٹاک ایکسچینج کا اوپر جانا صرف کاغذی بات ہے، شاہد خاقان عباسی لو جی کرلو گل ہن 🤦‍♂️
072
Raza Butt @socialdigitally.com · 10/01/2025
عمران خان کو بغیر کسی کیس جیل میں رکھا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی
040
Raza Butt @socialdigitally.com · 10/01/2025
عمران خان کے دور حکومت میں 29 سولینز کا ملڑی کورٹ میں ٹرائل کیا گیا، عرفان صدیقی
074
Raza Butt @socialdigitally.com · 09/01/2025
مریم نواز؛ آج پنجاب میں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا ہےتو نظر آرہا ہے، پچھلی حکومت میں یہ پیسہ کدھر جارہا تھا جواب؛ فرح گوگی اور علیمہ خان 😂😎 @thursdaytimes.com
082
Raza Butt @socialdigitally.com · 09/01/2025
فٹ اینڈ ماوتھ بیماری صرف جانوروں کو نہیں بلکہ انسانوں کو بھی ہوتی ہے، جہاں ان جیسوں کا قدم اٹھتا ہے ملک کیخلاف اٹھتا ہے اور جب منہ کھلتا ہے تو گالی گلوچ، بدتمیزی اور بدتہذیبی ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
072
Raza Butt @socialdigitally.com · 09/01/2025
کسان کارڈ ٹریکٹر سکیم سولرائزیشن کیلئے لاکھوں درخواستیں آئی ہیں اور اگر یہ لوگوں کا نواز شریف پر اعتماد نہیں تو اور کیا ہے۔ لوگ جانتے ہیں کہ نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز جو وعدہ کریگی وہ پورا کریگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
061
Raza Butt @socialdigitally.com · 06/01/2025
جب عمران خان حکومت سے نکالے گئے تو اسوقت امریکہ اور مغرب کو سوائے گالی دینے کے سب کچھ کہا اور آج اسی مریکہ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
0104
Raza Butt @socialdigitally.com · 06/01/2025
جو کچھ میڈیا پر یہ کہہ رہے ہیں اگر نیت خراب نہیں تو پھر لکھ کر اپنے وہ مطالبات کیوں نہیں دیتے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انکی نیت میں فتور ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
0143
Raza Butt @socialdigitally.com · 05/01/2025
تحریک انصاف کا دور پاکستان کی تاریخ کا آزاد دور تھا، فواد چوہدری اگوں ہاسا ای پے گیا 🤣
092
Raza Butt @socialdigitally.com · 05/01/2025
خوش گپیاں، قہقہے اور سفارتکاری شہبازشریف آن 🔥 @thursdaytimes.com
0125
Raza Butt @socialdigitally.com · 04/01/2025
وفاقی حکومت اور پاک فوج کومداخلت کرتے ہوئے کرم کی صورتحال کو سنبھالنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا مطالبہ
0142
Raza Butt @socialdigitally.com · 04/01/2025
تحریک انصاف خیبرپختونخواہ حکومت کو ایک برس میں وار آن ٹیرر کی مدد میں پانچ سو ارب روپے ملے ہیں، جو وزیراعلیٰ کہتا ہے ایک روپیہ نہیں ملا وہ بتائے یہ پیسے کہاں خرچ کیے، وہاں کی پولیس پر تو خرچ ہوئے نظر نہیں آتے، گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی
0101
Raza Butt @socialdigitally.com · 04/01/2025
واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے بھارتی کارستانیوں کا پول کھولنے پر بھارت بوکھلا گیا؛ پاکستان اور مالدیپ میں بھارتی دخل اندازی کا پول کھولنے پر بھارت کہتا ہے مخےواشنگنٹن پوسٹ مذکورہ رپورٹر بھارت کیخلاف جانبدارانہ رویہ اور دشمنی کے جذبات رکھتے ہیں۔ @thursdaytimes.com
1154
Raza Butt @socialdigitally.com · 03/01/2025
اگر کوئی دشمن یا دہشتگرد ہم پر حملہ کریگا یا اسکی پلاننگ کریگا تو اس صورت میں ہماری فورسز صحیح وقت پر صحیح ایکشن کرینگی۔
0122
Raza Butt @socialdigitally.com · 03/01/2025
سرحد پار سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، انکے گھس بیٹھیے خیبرپختونخواہ میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
0101
Raza Butt @socialdigitally.com · 03/01/2025
فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
0102
Raza Butt @socialdigitally.com · 02/01/2025
عمران خان کو نہ بنی گالہ منتقل کرنے اور نہ ہی باہر بھیجنے کی کوئی آفر کی گئی ہے، یہ سارا بیانیہ ہی جھوٹ پر مبنی ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
092
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/01/2025
تحریک انصاف کی حکومت دہشتگردوں کی سہولتکاری کرتی ہے، انکی حکومت 2013 میں ٹی ٹی پی کی مدد سے آئی اور اب دوبارہ انہی کی مدد سے آئی ہے، یہ انکا سیاسی ونگ ہیں، ایمل ولی خان
071
Raza Butt @socialdigitally.com · 31/12/2024
بھارت کے 1991 میں وزیرخزانہ من موہن سنگھ نے نواز شریف کا ماڈل کاپی کیا ان تمام ریفارمز کو فالو کیا اور پھر سب نے دیکھا کہ وہاں کیسے ترقی ہوئی، لیکن یہاں نوے کی دہائی میں جو کچھ ہوا اس سے سب آگاہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف @thursdaytimes.com
093