پشتون پاکستان کی دیگر تمام اقوام کی طرح اس معاشرے کا ایک لازمی جزو ہیں
ہم سب پاکستانی ہیں اور اپنی مختلف شناختوں کے باوجود ایک ناقابلِ تقسیم قوم ہیں
ہم نے ہر چال اور ہر سازش کا مقابلہ ایک قوم ہو کر کیا ہے
ہر قسم کے گمراہ کن اور مذموم پروپیگنڈے کو مسترد کریں