Sign in

𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗

@sky25121978.bsky.social
463 followers 457 following 41 posts

(اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ

PostsRepliesMedia
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 13/02/2026
عمران خان کے عشق میں پی ٹی آئی خاتون کارکن نے اپنی آنکھ ضائع کردی! دیگر کارکنان سچا عاشق ہونے کا ثبوت دیں۔
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 11/12/2025
عمران ڈکیت
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 17/07/2025
آللہ پاک فوج کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب یا کریم پاکستان ہمشہ زندہ باد حافظ صاحب زندہ باد
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 17/07/2025
ابوجہل کی گندی اولاد ص
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 17/07/2025
افریقی ملک روانڈا میں گائے کے فارم میں پالی جانے والی ایک خوبصورت نسل۔۔۔۔ ✍️
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 25/06/2025
‏یہ "ڈیڑھ منٹ کا کلپ ہے. اس میں ایک روسی بتا رہا ہے کہ یہودی کیسے لوگ ہوتے ہیں." اس کو مس نہ کیجئے. ضرور سنیں. آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے.
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 25/06/2025
یا اللہ قیامت کے دن حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا... 🌸 آمین 💗
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 25/06/2025
‏*قَالَ رَسُولَ اللهِ ﷺ مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى الله عَلَيْهِ عَشْرًا* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا*
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 25/06/2025
الیکشن کے دنوں میں باغبانپورہ میں ایک خاتون کا انٹرویو کیا تھا جو کافی وائرل ہوا بلکہ اس نسل کی جھلک تھی جو آج دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 16/05/2025
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 29/04/2025
لہَ اِلَا اللہُ مُحَمّدُ رَسُولُ اللہ
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 09/04/2025
3 years ago on this day at 11:08 PM, 9th April. Location: PM House
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 01/04/2025
رمضان کا اتنا مختصر مہینہ🥺 مارچ میں شروع ہوا🥴 مارچ میں ختم ہوا😚 مارچ میں عید بھی گزرگئی🥰 #عیدالفطر2⃣0⃣2⃣5⃣
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 26/02/2025
اللہ کی ذات پر یقین کامل، انسان کی کامیابی کا راستہ ہے۔ جو کلمہ گو ہو، اس کلمہ پر مضبوط ایمان ہو، تو وہ انسان پھر تمام خوف سے آزاد ہو جاتا ہے۔
000
Reposted by 𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/02/2025
یہ دعا ہمیشہ مانگتے رہنا چاہئے
2115
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 02/01/2025
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 30/12/2024
تحریک انصاف والے اس تبدیلی کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کو ہیجان میں ڈالتے ہیں 🚨🚨 خیبر پختونخواہ میں 12 سالہ تبدیلی کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ وزیر اعلی گنڈاپور مکمل ڈان کی طرح چھوٹی عمر کے معصوم بچوں کے سامنے سگریٹ سلگا رہا ہے۔ ایسے ہی بدلے گا خیبر پختونخواہ
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 30/12/2024
یقین مانئیے۔۔۔۔عمران خان کے ساتھ صرف وہ طبقہ رہ گیا ہے جن کو اب بھی یقین ہے کہ خان صاحب پیرنی کو طلاق دے کر ان کی بہن سے شادی کرے گا 🙈😝
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 30/12/2024
اب ٹوٹے لیک کرے گی اسے پتا ہے آخر یہی کرنا ہے
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 28/12/2024
جنرل عاصم منیر پاکستان کے بہادر سپہ سالار ہیں۔ وہ ملک کی حفاظت، دہشت گردی کے خاتمے اور امن قائم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ان کی قیادت قوم کے لیے فخر اور استحکام کی نشانی ہے۔
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان فیشن ماڈل شوٹنگ پر جانے سے پہلے تیاری کرتی ہوئے یہ طریقہ چیک کریں کیسے آپ نے لائم لائٹ میں آنا ہے
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 27/12/2024
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 16/12/2024
اپنی ماں کی قدر کیا کرو ❤️
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 16/12/2024
میرے ھاتھ میں ھے امن علم و قلم ✍️ ‎#APSPeshawar مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم😭‎#APSMartyrs میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا❤️
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 10/12/2024
مائیکروسکوپ کے نیچے نظر آنے والی دنیا انسانی آنکھ سے نظر آنے والی چیزیں،مائیکروسکوپ میں میں ایسی دیکھائی دے گی آپ نے یقیناًکبھی نہیں سوچا ہوگا ایک تھریڈ 🧵 1.انسانی زبان کی مائیکروسکوپ تصویر
010
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 10/12/2024
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔ چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔😌
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 05/12/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 🍁🌹// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!🍁 🍁سحر🍁 دوپہر🍁شام🍁 بخیر🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁 ‎#نماز_قائم_کرو
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 03/12/2024
عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ ایک صحافتی دلا ہے۔ متفق ہیں تو ریٹویٹ کر دیں ‎#عمران_ریاض_صحافتی_دلا
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 03/12/2024
اللہ تعالی کا فرمان ہے: ’’یہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں اور بھلائی کا حکم دیتے اور برائی سے منع کرتے ہیں اور نیک کاموں میں جلدی کرتے ہیں اور یہ لوگ (اللہ کے) خاص بندوں میں سے ہیں۔‘‘ (القرآن: سورۃ آل عمران آیت نمبر 114) نیکی کے کاموں میں، دکھائیے تیزی!
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 24/11/2024
یہ تم کیا اٹھا کر لے آۓ ہو - 😜😂
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 24/11/2024
کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور کل بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 24/11/2024
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 23/11/2024
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَك حميدٌ مجيد.
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 23/11/2024
. *جـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻـانِ حیـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ﹻـات ۔۔۔۔۔!!* صــۧۛـ𝆊۬ـرف کہــۧۛـ𝆊۬ـہ دینــۧۛـ𝆊۬ـے ســۧۛـ𝆊۬ـے محبّــۧۛـ𝆊۬ـت کہــۧۛـ𝆊۬ـاں نبــۧۛـ𝆊۬ـھائــۧۛـ𝆊۬ـی جاتــۧۛـ𝆊۬ـی ۔۔۔۔؟؟ 🦋❤️ محــۧۛـ𝆊۬ـبت کــۧۛـ𝆊۬ـو تــۧۛـ𝆊۬ـو بہــۧۛـ𝆊۬ـت محــۧۛـ𝆊۬ـبت ســۧۛـ𝆊۬ـے نبھــۧۛـ𝆊۬ـانــۧۛـ𝆊۬ـا پڑتــۧۛـ𝆊۬ـا ہــۧۛـ𝆊۬ـے ۔۔۔۔۔۔!! 🐣🔥
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 21/11/2024
چالیس سالہ رفاقت، پانچ جوان بچے ، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ کر عدت میں کرنے والی ، جادو ٹونہ جس کا پیشہ اور ملک ریاض سے رشوت میں ہیروں کے ہار لینے والی ایک مشہور زمانہ پلے بوائے کے ساتھ مل کر کونسی شریعت لانے والی تھی ویسے 🖐️
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 21/11/2024
جب سیاسی نابالغ یوتھیوں کے باپ بھی پیدا نہیں ہوئے تھے لیکن کل تک آرمی چیف کو اپنا بائیولوجیکل باپ ماننے والے شہداء کے لاشوں کا مذاق اڑا رہے ہیں تو ان کو بتا دوں ان بوٹوں کے تلوں سے لگی خاک تمہاری تمام نسل سے افضل ہے۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا مطلب اپنے بیٹوں کے لہو کا مذاق اڑانا نہیں ہوتا
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 21/11/2024
اور ناظرین بھاوج پنکی وڈی چورنی کا نند علیمہ مشیناں والی ہر جوابی وار 😂👇🏻 پہلے ہی کہا تھا نند بھاوج کا ٹاکرا دیکھنے کو ملے گا
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 21/11/2024
انہیں ٹھمکوں سے انقلاب آئے گا،24 فائینل کال کی ٹوئیاں ہلا ہلا کر تیاریاں عروج پر ۔😇
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 20/11/2024
خدارا اپنے والدین کی عزت کا خیال کرو اپنے 2 منٹ کے مزے اور جسمانی سکون کیلئے کیوں ماں باپ کی عزتوں کو نیلام کر رہی ہو شرم سے ڈوب مرو 😡
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 19/11/2024
پاگل ای اوے
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 19/11/2024
دلال گیلا تیتر
000
𝖈𝖍𝖚𝖉𝖍𝖗𝖆𝖞 𝕸𝖆𝖟𝖍𝖆𝖗 @sky25121978.bsky.social · 19/11/2024
‏کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا ہے ؟؟؟ 🥀خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ ﷺ ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾ ✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ ✨اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞
000