پیاری لڑکیوں ۔۔
جب بھی کبھی کوئی تم سے محبت کا دعویٰ کرے تو اپنے اور اس کے درمیان نکاح کا پل بنا دو ۔💯
جو اس پل کو پار کرے بس اس کی محبت کو سچا مانو۔ اسی سے محبت کرو۔ کیونکہ محبت پاکیزہ ہے اس لیے حلال راستے میں ملی محبت ہی سچی محبت ہے باقی کسی محبت کا کوئی وجود نہیں ۔💯✨
کاپیڈ فرام نین تارا وال