Sign in

Siyasat.PK

@siyasatpk.bsky.social
247 followers 89 following 16 posts
PostsRepliesMedia
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 24/11/2024
"بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔انکا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا ،اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
040
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 23/11/2024
"عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں،" علی امین گنڈا پور
040
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 22/11/2024
"وزارت داخلہ نے پاسپورٹ اور ڈگریوں کی منسوخی  کی دھمکی افغان شہریوں کو دی ہے"۔عظمیٰ کاردار۔۔"افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ڈگریاں آپ کیسے منسوخ کرسکتے ہیں؟ "۔عیسیٰ نقوی۔۔"یہ میں عطا تارڑ سے پوچھ کر بتاؤں گی"۔عظمیٰ کاردار
041
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 22/11/2024
زارا قتل کیس:ساس،نند سمیت تمام ملزمان کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔۔سیالکوٹ کی عدالت نے چاروں کو جوڈیشل کر کے جیل بھیج دیا
031
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 21/11/2024
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو نااہل کردیا۔۔ سیٹ خالی قرار دیدی
030
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 21/11/2024
توشہ خانہ 2 ضمانت کیس سماعت کادلچسپ احوال۔۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی تحفے کی قیمت لگانیوالے افسران کی "کوتاہی" قرار دیکر بچانے کی کوشش؟جسٹس گل حسن اورنگزیب کا طنز۔۔انعام شاہ کے بیان پر بھی سوالات اٹھادئیے
031
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 21/11/2024
‏"مقدمات کھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،" عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
051
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 21/11/2024
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کر لی ‏
061
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
"اپنے بھکاریوں کو روکیں"،نائب سعودی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے مکالمہ
183
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کئی گنا بڑھ گئے ہیں، مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں۔ عمران ریاض خان
093
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
لحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور- ‏کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
041
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان ‏SdqJaa‬⁩ ⁦‪#PTI‬⁩
063
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
Follow us sport us
082
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان
021
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
سوشل میڈیا کو رفتار اور ⁦‪Siasat.pk‬⁩ پر پابندیوں کے خلاف  بولنا پڑے گا۔  ایک ایک کر کے سب کی آواز بند نہیں کی جا سکتی۔  میری ٹیم UN اور دوسرے واچ ڈاگز کو اس بارے لکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل ‏⁦‪@SHABAZGIL‬⁩
064
Siyasat.PK @siyasatpk.bsky.social · 20/11/2024
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان
054
Reposted by Siyasat.PK
Rana Khalil Ahmad @k54rana.bsky.social · 19/11/2024
مالک اپنے نوکر چیری بلاسم کو ملنے اس کے گھر گیا ہے
163