Sign in

Irfan jamil Dogar

@sidjournalist.bsky.social
842 followers 506 following 23 posts

Video journalist

PostsRepliesMedia
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 23/05/2025
😂😂
000
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 18/12/2024
"ہماری زندگی میں خوشیوں کا انحصار ہماری سوچ کے معیار پر ہوتا ہے۔ مثبت رویے کامیابی اور مطمئن زندگی کے ضامن ہوتے ہیں۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔۔دعا گو
040
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 11/12/2024
اگر تم پر اللّٰه کا فضل اور اُس کی مہربانی نہ ہوتی تو تُم خسارے میں پڑگئے ہوتے. (سورة البقرہ, آیت: 64) *اے مالکِ کائنات!* ہم پر رحم فرما کرم فرما, ہمیں کُفر و شرّک سے , شیطان اور حاسدوں کے حسّد سے اپنی پناه میں رکھ ۔ ھر وبائی مرض سے محفوظ رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقۂ جارّیہ بنا دے.
0102
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 09/12/2024
ہر کسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کے لیے آزمائش بھی الگ ھے، سبق بھی الگ ھے اور کہانی بھی الگ، تو کبھی یہ نہ سوچیں کہ میں محروم ھوں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطاؤں کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے بہت سوں سے بہتر اور صحت مند زندگی عطا کی ھے جو کسی عظیم نعمت سے کم نہیں ہے
0101
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 07/12/2024
0101
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 29/11/2024
*✍ اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں* *کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروت نہیں پڑے گی ان شاءاللہ تعالٰی ۔ ۔ ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
0194
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 22/11/2024
زندگی چار دن کی ہے
0113
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 22/11/2024
بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔ حسن والوں سے اللہ بچائے
150
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 22/11/2024
جمعہ مبارک🌹 جب کسی ضرورت مند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں کیونکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لیے آپ کو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ہی سب کے لیے کافی ہےا الله پاک سے دعا ہے کہ آسودگی اور تنگی میں ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کردے غصہ پر قابو پانے اور قصور معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
040
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 22/11/2024
سیاست فری میں ہو جاتی ہے سیاحت کے لئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے دلچسپی دونوں میں ایک سے بڑھ کر ہے مگر۔۔۔🤩
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 22/11/2024
خاموشی میں ہی بہتری ہے
030
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 21/11/2024
پارا چنار میں آج مارے جانے والوں سب سے کم عمر مسافر کی عمر تقریبا چھ ماہ تھی۔کتنا بدقسمت مسافر تھا جو ماں کی طرف سے اسے بھوک لگنے کی صورت میں اسکی فیڈر میں بھرا گیا دودھ بھی اسکے نصیب نہ ہو سکا۔ #پاراچنار
030
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 19/11/2024
Brother Azaz Syed
040
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 26/10/2024
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 13/07/2024
What u say
020
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 08/02/2024
الیکشن 2024 پاکستان
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 11/01/2024
‏ن لیگ کی تحریک انصاف کے 10منحرف ارکان میں سے 9 کو ٹکٹ جاری ذرائع،نواب شیر وسیر اور طلال چوہدری کے درمیان ابھی مقابلہ جاری ہے،راجنُ پور سے ریاض مزاری، بہاولنگر سے عبدالغفار وٹو کو ٹکٹ جاری،ذرائع
020
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 11/01/2024
‏اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے ، دیگر شہروں میں زلزلے کی اطلاعات
020
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 10/01/2024
پشاور ہائیکورٹ پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا "بلا" کا نشان بحال کردیا.....!!!! پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 10/01/2024
‏سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 09/01/2024
چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس #NABExecutiveBoarhasgivenmajorapprovalregardingcorruptioncases #nab
010
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 08/01/2024
BlueSky @bsky.app is looking more cute and beautiful than Twitter (x)
020
Irfan jamil Dogar @sidjournalist.bsky.social · 08/01/2024
Hello everyone?today is my first day on this site
030