Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 22/06/2025پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟ اور ہم لا جواب ہوتے ہیں عشق میں ہجر کے سبھی لمحے باعثِ اضطراب ہوتے ہیں صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا عرش پر سب حساب ہوتے ہیں قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے ہم جنھیں دستیاب ہوتے ہیں عاصمہ فراز 290
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 09/02/2025اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے 5200
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 18/01/2025جن کی خوشبو سے تعصب کا چلن مٹ جائے پھول دھرتی پہ تو کچھ ایسے کھلائے جائیں 4242
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 18/01/2025Na main apko janti na aap mujhy phir iss qisam ki bathin zeb nahi deti apko 110
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 16/01/2025کس قدر ناچتی پھرتی تھی الہڑپن میں زندگی جب سے سیانی ہوئی چپ ہے, 13430
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 12/01/2025وہ تو کچھ ہو ہی گئ تم سے محبت ورنہ ہم وہ خودسر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں 6231
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 10/01/2025ایک راز کی بات بتاؤں؟🤫 اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں تو ... آپ اپنا نام بدل کر ۔۔۔۔اچھا۔۔۔۔۔ رکھ لیں🤷🏻♀️🤷🏻♀️ پھر سب آپکو اچھا کہیں گے🫣😂😹🤣 9331
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 06/01/2025کوئی بھی خاص سبب تو نہیں لگاؤ کا وہ ایک شخص مجھے قدرتی ضروری ہے 4281
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 04/01/2025ہم "پیار" لکھتے رہے وہ "پیاز" پڑھتے رہے ایک نقطے نے ہمارے پیار کا سالن کردیا😒🤭🤣 7372
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 03/01/2025main ne pehly bhi followback kiya tha .bar bar unfollow ho jata ho I don't know why 210
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 03/01/2025مجھ کو ورثے میں ملا ہے یہ خزاں کا موسم زرد ہونٹوں پہ ھری بات کہاں سے لاؤں؟ 9451
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 31/12/2024اک خوشبو کی طرح کوچۂ روزوشب سے جو دبے پاؤں گزر جائے وہ سال اچھا ہے.. 7333